قومی

Diljit Dosanjh met PM Modi: دلجیت دوسانجھ نے پی ایم مودی سے ملاقات کرکے کیا نئے سال کا آغاز، گایا گانا

Diljit Dosanjh met PM Modi: پنجابی گلوکار دلجیت دوسانجھ مسلسل سرخیوں میں ہیں۔ حال ہی میں اپنے کنسرٹس سے ملک کے کونے کونے میں دھوم مچانے والے دلجیت دوسانجھ کی نئی ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جسے دیکھنے کے بعد گلوکار کے مداح بے حد خوش ہیں۔ نئے سال کے پہلے دن دلجیت دوسانجھ نے ملک کے وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی اور اسے 2025 کی شاندار شروعات قرار دیا۔ انہوں نے اس کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے اور اپنی خوشی کا اظہار کیا ہے۔

دلجیت دوسانجھ نے پی ایم مودی سے ملاقات پر کیا خوشی کا اظہار

دلجیت نے وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی ویڈیو شیئر کرکے اپنی خوشی کا اظہار کیا۔ انہوں نے اس ملاقات کو ”بہت یادگار گفتگو“ قرار دیا۔ وزیراعظم نے سوشل میڈیا پر ملاقات کی جھلکیاں شیئر کیں، جس میں ان کی دلچسپ گفتگو بھی دیکھنے کو ملی۔

یہ بھی پڑھیں- Hajj 2025: عازمین حج کی سہولت کے لئے حج اخراجات جمع کرانے کی آخری تاریخ میں 6 جنوری تک توسیع

دلجیت دوسانجھ کی پوسٹ

ویڈیو شیئر کرتے ہوئے دلجیت نے کیپشن میں لکھا – ” 2025 کی زبردست شروعات۔ پی ایم نریندر مودی جی کے ساتھ ایک بہت ہی یادگار ملاقات۔ ہم نے بہت سی چیزوں کے بارے میں بات کی، جس میں یقیناً موسیقی بھی شامل ہے!”

-بھارت ایکسپریس

Mohd Sameer

Recent Posts

Smart Air monitoring with Artificial Intelligence: مصنوعی ذہانت سے ہوا کی چاق و چوبند نگرانی

فضائی آلودگی سے زندگیاں بچانا  اہمیت کی حامل چیز ہے۔ پی اے کیو ایس یہی…

22 minutes ago

India Inc enters 2025 with cash reserves of Rs 7.6 lakh crore: ہندوستانی کاروبار 7.6 لاکھ کروڑ روپے کے نقد ذخائر کے ساتھ 2025 میں ہواداخل ، جو کووڈ کے بعد سے 51 فیصد ہے زیادہ

تجزیہ کاروں کے مطابق  وبائی امراض کے بعد کے سالوں میں ہندوستانی کارپوریٹس کی ترجیحات…

30 minutes ago

Road Accident in Jammu Kashmir: جموں وکشمیر کے باندی پورہ میں بڑا حادثہ! فوج کا ٹرک کھائی میں گرگیا، 4 جوان ہلاک، کئی زخمی

ہفتہ کے روزہندوستانی فوج کی ایک گاڑی کھائی میں گرگئی، جس میں دوجوانوں کے مارے…

32 minutes ago

نیوکلیئر سائنسداں آرچدمبرم نے دنیا کو 88 سال کی عمر میں دنیا کو کہا الوداع، پدم شری اورپدم وبھوشن سے کیا گیا تھا سرفراز

ملک کے سینئر ایٹمی سائنسدان راج گوپال چدمبرم دنیا سے رخصت ہوگئے۔ ان کی عمر…

54 minutes ago

Delhi Assembly Election 2025: کانگریس-بی جے پی کوساتھ مل کرالیکشن لڑنا چاہئے، اروند کیجریوال نے پانی کے بل سے متعلق کیا بڑا اعلان

عام آدمی پارٹی کے کنوینر اروند کیجریوال نے ہفتہ کے روز ایک پریس کانفرنس کی۔…

1 hour ago