نئی دہلی: بٹلہ ہاؤس میں دہلی ڈیولیمپنٹ اتھارٹی (ڈی ڈی اے) کے مجوزہ انہدامی کارروائی معاملے میں دہلی ہائی کورٹ نے ایک درجن سے زیادہ عرضی گزاروں کو بڑی راحت دی ہے۔ ہائی کورٹ نے الگ الگ عرضی گزاروں کی عرضی پر سماعت کرتے ہوئے ڈی ڈی اے کو نوٹس جاری کیا ہے۔ ساتھ ہی مجوزہ انہدامی کارروائی پر روک لگا دی ہے۔ اب 10 جولائی کو ہائی کورٹ سبھی عرضیوں پر ایک ساتھ سماعت کرے گا۔ اس سے پہلے تقریباً 15 عرضی گزاروں کو انہدامی کاررائی سے راحت مل چکی ہے۔
اس سے پہلے پیر کودہلی ڈیولپمنٹ اتھارٹی (ڈی ڈی اے) نے اشوک وہارمیں تجاوزات کے خلاف مہم شروع کی تھی۔ اس میں 300 سے زائد غیر قانونی مکانات کو منہدم کیا گیا۔ یہ کارروائی پولیس اور نیم فوجی دستوں کی تعیناتی کے درمیان شروع کی گئی۔ اس میں ڈی ڈی اے نے جیلروالا باغ سے 308 غیر قانونی مکانات کو ہٹایا تھا۔
یہ ایکشن جھگی-جھونپڑیوں پرہوا
بہار کے ضلع ویشالی میں راگھوپور کے قریب کشتی بے قابو ہو کر الٹ گئی۔…
کیشوپور، جنک پوری، روہنی، سونیا وہار اور منگول پوری سمیت کئی علاقوں میں خفیہ کیمرے…
دہلی پولیس نے جنتر منتر کے علاقے میں بغیر اجازت داخل ہونے کے الزام میں…
تجارت، توانائی، ٹیکنالوجی، سلامتی اور عوامی روابط سمیت اہم شعبوں میں ٹھوس نتائج حاصل کرنے…
وزیر اعظم نریندر مودی کے خلاف مبینہ ’چوکیدار چور ہے‘ تبصرے سے متعلق فوجداری ہتک…
رشی سونک نے سوشل میڈیا پر لکھا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی، آج نئی…