قومی

Disrespecting National Flag in Pune: پونے میں قومی پرچم کی بے حرمتی پر میوزک گروپ کے رکن اور آرگنائزر کے خلاف مقدمہ درج

Disrespecting National Flag in Pune: مہاراشٹر کے پونے شہر میں پولیس نے ایک میوزک بینڈ کے ایک رکن اور ایک تقریب کے منتظم کے خلاف مبینہ طور پر قومی پرچم کی بے حرمتی کرنے کے الزام میں مقدمہ درج کیا ہے۔ ایک افسر نے یہ اطلاع دی۔
انہوں نے بتایا کہ یہ معاملہ پیر کو یوم آزادی کے موقع پر منڈوا علاقے کے ایک ریسٹورنٹ بار میں منعقدہ کنسرٹ سے متعلق ہے۔
منڈوا پولیس اسٹیشن کے ایک اہلکار نے بتایا کہ پروگرام کے مرکزی فنکار نے پرفارمنس کے دوران ہجوم کی طرف ترنگا لہرایا تھا۔
پولیس کے مطابق فنکار اور تقریب کے منتظم کے خلاف قومی عزت کی توہین کی روک تھام اور مہاراشٹر پولیس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

بھارت ایکسپریس

Abu Danish Rehman

Recent Posts

Journey towards Viksit Bharat: سکھ گروؤں کی تعلیمات اور ترغیب سے ہی ’وکست بھارت‘ کا سفر مکمل ہوسکتا ہے: وزیراعظم مودی

گروپورب سے ایک روز قبل لوک نواس میں شبد کیرتن کے دوران وزیراعظم نریندر مودی…

7 hours ago

India’s first bullet train trial: مئی 2027 میں ہوگی بھارت کی پہلی بلٹ ٹرین کی آزمائشی دوڑ، ریلوے وزیر اشونی ویشنو نے دی اطلاع

بھارت کے پہلے بلٹ ٹرین منصوبے کے تحت ممبئی-احمد آباد ہائی اسپیڈ ریل کوریڈور کے…

7 hours ago