آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے صدر اسد الدین اویسی۔ (فائل فوٹو)
بہاراسمبلی الیکشن میں آل انڈیا مجلس اتحادالمسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) سربراہ اسدالدین اویسی اپنے امیدواروں کے لئے مسلسل عوامی جلسے کررہے ہیں۔ اس دوران انہوں نے آرجے ڈی لیڈرتیجسوی یادوپربڑا حملہ بولا ہے۔ اویسی نے کہا کہ تیجسوی یادوآج کل تم آسمان پراڑرہے ہو۔ بہت جلد سیمانچل کی عوام تمہیں آسمان سے زمین پرلا دے گی۔ دراصل، اتوارکے روزاسدالدین اویسی سیمانچل کے کشن گنج پہنچے تھے۔ یہاں انہوں نے اپنے اندازمیں لوگوں کوخطاب کیا۔
اسدالدین اویسی نے کہا کہ تیجسوی یادوآسمان پراڑنے والے زمین پرآتے ہیں۔ تمہیں سیمانچل کی عوام زمین پرسلانے کا کام کرے گی۔ اس دوران اویسی نے ایک گاؤں میں جانے اوروہاں کے بچوں کی ایک چھوٹی سی کہانی سنائی۔ انہوں نے نقل مکانی سے متعلق بھی حکومت سے سوال کیا۔
اویسی کا آرجے ڈی کوچیلنج
راہل گاندھی نے سپریم کورٹ سے درخواست کی ہے کہ جب تک عرضی میں اٹھائے…
دہلی ٹریفک پولیس نے واضح کیا ہے کہ یہ وہ مقامات ہیں جہاں ٹریفک متاثر…
ٹرسٹ کے سکریٹری عاصم رضا کے مطابق ایوارڈ آئندہ یکم نومبر کو دوپہر ڈھائی بجے…
اڈانی گروپ نے ممبئی کے ماٹونگا میں دھاراوی بازآبادکاری منصوبے کے تحت 10,432 بازآبادکاری مکانات…
سفارت خانے کے مطابق، اس کے افسران نے ان اسپتالوں کا دورہ کیا ہے جہاں…
دسمبر کے پہلے ہفتے میں دہلی میں بڑی ریلی منعقد کرنے کی تیاری، ملک بھر…