قومی

Ram Mandir Inauguration: بھارت ایکسپریس کے چیئرمین اپیندر رائے کا ایودھیا جاتے وقت لکھنؤ پہنچنے پر ویدک منتراوچار کے ساتھ ہوا شاندار استقبال

Ram Mandir Inauguration: وزیر اعظم نریندر مودی 22 جنوری کو ایودھیا میں رام مندر کا افتتاح کریں گے۔ اس دن بھگوان رام کی مورتی کی بھی پران پرتشٹھاکی جائے گی۔ اس عظیم الشان تقریب میں شرکت کے لیے شری رام جنم بھومی تیرتھ شیترا ٹرسٹ کی جانب سے ملک اور دنیا کی تمام نامور شخصیات کو دعوت نامے بھیجے گئے ہیں۔ اب مہمانوں کے ایودھیا پہنچنے کا عمل ایک دن پہلے ہی شروع ہو گیا ہے۔ بھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک کے سی ایم ڈی اوپیندر رائے پران پرتشتھا کی تقریب میں شرکت کے لیے ایودھیا جا رہے ہیں۔ جہاں لکھنؤ ہوائی اڈے پر پہنچنے کے بعد ویدک منتراوچار کے ساتھ ان کا شاندار استقبال کیا گیا۔

چیئرمین اپیندر رائے کا ویدک منتراوچار کے ساتھ استقبال

اس دوران جب چیئرمین اپیندر رائے ہوائی اڈے پر پہنچے تو پھولوں کے ہار اور ویدک منتراوچار کے ساتھ ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ انہیں بھگوان رام اور رام نامی پٹکا کی تصویر پیش کی گئی۔ جس کے بعد چیئرمین اپیندر رائے کا قافلہ ایئرپورٹ سے ایودھیا کے لیے روانہ ہوا۔ اپیندر رائے 22 جنوری کو ایودھیا میں منعقد ہونے والے عظیم الشان پران پرتشٹھا پروگرام میں شرکت کریں گے۔

یہ بھی پڑیں: پی ایم مودی کی آمد سے پہلے ایس پی جی کی ایک اور ٹیم پہنچی ایودھیا، چپے چپے پر مرد اور خواتین کمانڈوز تعینات

مہمانوں کے ایودھیا پہنچنے کا سلسلہ شروع

آپ کو بتا دیں کہ 22 جنوری کو وزیر اعظم نریندر مودی رام مندر کا افتتاح کریں گے۔ اس تقریب میں ملک اور دنیا کے کئی ممالک سے 8 ہزار وی آئی پی اور وی وی آئی پی مہمان شرکت کر رہے ہیں۔ ان تمام مہمانوں کے رام نگری ایودھیا پہنچنے کا سلسلہ آج (21 جنوری) سے شروع ہو گیا ہے۔

بھارت ایکسپریس۔

Md Hammad

Recent Posts

ونود تاؤڑے نے راہل گاندھی-کھڑگے کو بھیجا 100 کروڑ کا نوٹس، کہا- ’معافی مانگیں ورنہ ہوگی قانونی کارروائی‘

بی جے پی لیڈرونود تاؤڑے نے ووٹنگ والے دن ان الزامات کوخارج کرتے ہوئے کہا…

1 hour ago

Sanatana dharma controversy: اودے ندھی اسٹالن کو سپریم کورٹ سے فروری تک ملی راحت،مقدمے کی منتقلی سے متعلق درخواست پر سماعت جاری

سپریم کورٹ نے ادھیاندھی اسٹالن کو فروری تک نچلی عدالت میں حاضری سے استثنیٰ دیتے…

3 hours ago

IND vs AUS 1st Test Day 1: ٹیم انڈیا نے آسٹریلیائی کھلاڑیوں کو دن میں دکھائے تارے،40 رنز پر آدھی ٹیم لوٹی پویلین

آسٹریلیا کو ابھی تک  پانچ وکٹ کا نقصان ہوچکا ہے۔ محمد سراج نے مچل مارش…

4 hours ago

Delhi Election 2025: ‘فری کی ریوڑی چاہیے یا نہیں… دہلی کے لوگ طے کریں گے ‘، انتخابی مہم کی شروعات پر اروند کیجریوال کا بیان

کیجریوال نے کہا، 'وزیر اعظم مودی نے کئی بار کہا ہے کہ کیجریوال مفت ریوڑی…

4 hours ago

Sambhal Masjid News:سنبھل مسجد میں سروے کے معاملے میں مایاوتی کا پہلا ردعمل، نماز جمعہ سے قبل کہی یہ بات

 شاہی جامع مسجد میں نماز جمعہ 1:30 بجے ادا کی جائے گی۔ مسجد کمیٹی نے…

7 hours ago