نئی دہلی: آج برہمن دھرم شالہ، یمنا وہار، شاہدرہ نارتھ ایریا اورڈی ای ایم ایس ایڈیشنل کمشنرامیت کمارشرما (آئی آرایس) کومحکمہ کی جانب سے منعقدہ ایک شاندارپروقارتقریب میں نیشنل فرٹیلائزرس لمیٹڈ (این ایف ایل) میں ترقی دینے پرمبارکباد دی گئی۔ اس تقریب میں امت کمار شرما کے ایم سی ڈی میں کئے گئے قابل ذکرکاموں کے لئے انہیں اعزازسے سرفرازکیا گیا۔ پروگرام میں ان کے استقبال کے لئے ہارپہنائے گئے اوران کے روشن مستقبل اوردرازی عمرکے لئے نیک خواہشات کا اظہارکیا گیا۔
اس پُروقارتقریب میں کئی نامورشخصیات موجود تھیں، جن میں میونسپل کونسلرنیتا بِسٹ (سادات پور)، ریکھا رانی (بھجن پورہ)، انیل گوڑ (موج پور)، پرمودگپتا (یمنا وہار)، حاجی افضال اورحاجی شکیلہ افضل (سیلم پور) سمیت دیگرمعززین شامل تھے۔
اس کے علاوہ ڈی ای ایم ایس جس میں محکمہ اورشاہدرہ شمالی علاقہ کے افسران، ملازمین اورسماجی کارکنوں نے بھی بڑی تعداد میں شرکت کی۔ سب نے اس تقریب کوسراہا اوراسے ایک متاثرکن موقع قراردیا۔
راجدھانی دہلی میں مہاکوی گوپال داس نیرج کی یاد میں ’کارواں گیتوں کا… نیرج‘ پروگرام…
دہلی کے ماولنکر ہال میں منعقد پینٹنگ نمائش ’ڈسکور دی پاور آف ایکسپریشن‘ میں بھارت…
بھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک، مہاکوی گوپال داس نیرج فاؤنڈیشن ٹرسٹ اور سونوی ایونٹس ممبئی…
مرکزی وزیر داخلہ و تعاون امت شاہ نے 2029 کے آخر تک پورے بھارت کو…
اسرائیلی وزیر اعظم نے 174 مسافروں کی جان بچانے والے بھارتی پائلٹ کی بہادری کو…
پنڈت دین دیال آڈیٹوریم میں منعقد ’وکست گجرات سے وکست بھارت‘ کے عنوان سے اس…