قومی

Asian Paints Plant Fire: گجرات کے انکلیشور میں واقع ایشین پینٹس پلانٹ میں زبردست آتشزدگی ، کئی فائر انجن موقع پر موجود

گجرات کے انکلیشور میں واقع ایشین پینٹس پلانٹ میں زبردست آگ لگ گئی۔ واقعے کی ایک ویڈیو بھی سامنے آئی ہے جس میں بڑے بڑے شعلے دکھائی دے رہے ہیں۔ فائر بریگیڈ کی کئی گاڑیاں موقع پر موجود ہیں۔ آگ پر قابو پانے کی ہر ممکن کوشش کی جا رہی ہے۔ تاہم ابھی تک کسی جانی نقصان کی کوئی خبر نہیں ہے۔ قریبی اسپتال سے ایمبولینس طلب کر لی گئی ہے۔


 

بھارت ایکسپریس

Amir Equbal

Recent Posts

Dallewal Fasting For 28 Days:بھوک ہڑتال پر28دنوں سے بیٹھے بزرگ کسان رہنما جگجیت سنگھ ڈلیوال کی جان کو خطرہ، پڑ سکتا ہے دل کا دورہ

ڈلیوال کا معائنہ کرنے والے ایک ڈاکٹر نے صحافیوں کو بتایاکہ ان کے ہاتھ پاؤں…

2 hours ago

A speeding dumper ran over 9 people:نشے میں دھت ڈمپر ڈرائیور نے فٹ پاتھ پر سوئے ہوئے 9 افراد کو کچل دیا، 3 مزدوروں کی موقع پر موت

حادثے کے فوری بعد پولیس نے ڈمپر ڈرائیور کو گرفتار کر لیاہے۔ پولیس کے مطابق…

2 hours ago