قومی

Jammu and Kashmir: جموں و کشمیر میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے

Jammu and Kashmir: جموں و کشمیر میں کٹرا سے 97 کلومیٹر مشرق میں آج صبح پانچ بج کر ایک منٹ پر  ریکٹر اسکیل پر 3.6 کی شدت کا زلزلہ آیا۔ ہم اس سلسلے میں مزید معلومات کا انتظار کر رہے ہیں۔
نیشنل سینٹر فار سیسمولوجی نے یہ اطلاع دی۔ ۔ زلزلے کا مرکز زمین کے اندر 10 کلومیٹر گہرائی میں ریکارڈ کیا گیا ہے۔
6 فروری کو ترکی اور شام میں آنے والے 7.8 شدت کے زلزلے کے ایک ہفتے سے زائد عرصے بعد بھی ملبے سے لاشیں نکالی جا رہی ہیں۔ مرنے والوں کی تعداد 41,000 سے تجاوز کر گئی ہے، کیونکہ جنوبی ترکی میں ملبے کے نیچے سے اب بھی آوازیں سنائی دے رہی ہیں۔

 -بھارت ایکسپریس

Abu Danish Rehman

Recent Posts

Ghaziabad Fire: غازی آباد میں ہینڈل بنانے والی فیکٹری میں لگی آگ، فائر بریگیڈ کی تین گاڑیوں نے پایا قابو، بڑا حادثہ ٹلا

فائر بریگیڈ کی بروقت کارروائی کے باعث آگ کو فیکٹری کے آس پاس موجود دیگر…

7 minutes ago

Bodies of Two Missing SPOs Recovered: جموں و کشمیر کے کشتواڑ میں لاپتہ دو ایس پی اوز کی لاشیں برآمد، جسم پر ملے گولیوں کے نشانات

حکام نے بتایا کہ ہلاک ہونے والے ایس پی اوز کی شناخت رشپال کمار اور…

33 minutes ago

Crisis in Spain: اسپین میں رہائشی بحران کے خلاف ملک گیر ہڑتال، لاکھوں افراد سڑکوں پر اترے، 14 سال بعد پہلی عام ہڑتال

اسپین میں رہائشی بحران کی سنگینی کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے…

44 minutes ago

Fire Breaks Out in DTC Electric Bus: دہلی کے شاستری پارک میں ڈی ٹی سی کی الیکٹرک بس میں بھیانک آتشزدگی، جل کر خاک ہوئی بس

مقامی لوگوں کا دعویٰ ہے کہ ڈرائیور شراب کے نشے میں تھا اور اس نے…

56 minutes ago

Delhi Air Pollution Crisis: دہلی میں فضائی آلودگی کے خلاف طلبہ کا احتجاجی مارچ، ترکمان گیٹ کے قریب لگائی گئی بیریکیڈنگ

اخبار دی ڈیلی پاینیر کی رپورٹ کے مطابق، احتجاجی مارچ شروع ہونے سے چند گھنٹے…

2 hours ago