بین الاقوامی

ڈونلڈ ٹرمپ کی ہو سکتی ہے جلد ہی ٹویٹر پر واپسی

بھارت ایکسپریس /ڈونلڈ ٹرمپ نے ہفتے کے روز کہا کہ انہیں ٹویٹر پر واپس آنے میں کوئی دلچسپی نہیں ہے یہاں تک کہ عوام    میں  کچھ لوگوں نے سابق امریکی صدر کے ٹویٹر اکاؤنٹ کو بحال کرنے کے حق میں ووٹ  دیا   ہے ۔ امریکی صدر،  جن پر  سوشل میڈیا سروس  سے پابندی لگا دی گئی  تھی کیونکہ ان پر  ٹویٹر کے زریعے  لوگوں میں  تشدد بھڑکانےکا الزام تھا ۔   ٹویٹر کے نئے مالک ایلون مسک کی طرف سے منعقد کیے گئے ایک سروے میں۔ 15 ملین سے کچھ زیادہ ٹویٹر صارفین نے رائے شماری میں 51.8 فیصد ووٹنگ کے ساتھ بحالی کے حق میں ووٹ دیا۔

ایلون مسک نے ٹویٹ کیا ہے ” لوگ بول چکے ہیں۔ ٹرمپ کو بحال کیا جائے گا،”

Bharat Express

Recent Posts

Himachal Pradesh Sanjoli Masjid: احتجاجی مظاہرہ کے بعد سنجولی مسجد کی تین منزل کو منہدم کرنے کا عدالت نے دیا حکم

شملہ ضلع عدالت کے ذریعہ سنجولی میں مسجد کی مبینہ غیرقانی تعمیرات کو منہدم کرنے…

3 hours ago

Shivam Dube Ruled Out: ٹیم انڈیا کو بڑا جھٹکا، شیوم دوبے ٹی-20 سیریز سے باہر، اس کھلاڑی کو ملا موقع

ہندوستان اوربنگلہ دیش کے درمیان تین میچوں کی ٹی-20 سیریز کھیلی جانی ہے، جس کی…

3 hours ago

Israel-Hezbollah War: ایران، لبنان اور غزہ پر بڑے حملے کی تیاری میں ہے آئی ڈی ایف، اسرائیلی میڈیا نے کیا بڑا انکشاف

اسرائیل کی فوج موجودہ وقت میں بڑے حملے کی تیاری میں ہے۔ اسرائیلی میڈیا رپورٹ…

4 hours ago

Haryana Assembly Election 2024: کماری شیلجا یا بھوپیندر سنگھ ہڈا؟ ہریانہ میں کانگریس کو جیت ملنے پر کون ہوگا وزیراعلیٰ؟

ایگزٹ پول کے مطابق ہریانہ میں کانگریس کی حکومت بنتی ہوئی نظرآرہی ہے۔ حالانکہ 8…

4 hours ago

اس فلم کا بجٹ اتنا کم تھا کہ سڑک پر کارمیں کپڑے بدلتی تھیں ودیا بالن، ریلیز کے بعد کی تھی زبردست کمائی

ودیا بالن نے کئی شاندارفلمیں کی ہیں۔ وہیں ایک فلم کا بجٹ کم ہونے کی…

5 hours ago