یوکرین کو 1.5 بلین ڈالر کی ملی مدد
یوکرین کو امریکہ سے 1.5 بلین ڈالر کی گرانٹ امداد موصول ہوئی ہے ۔ یوکرین کی وزارت خزانہ نے فیس بک پر یہ اطلاع دی ہے۔ سنہوا نیوز ایجنسی نے وزارت کے حوالے سے بتایا کہ یہ گرانٹ امریکی حکومت کی طرف سے عالمی بینک کے عوامی اخراجات کے تحت یوکرین کو فراہم کردہ اضافی 4.5 بلین ڈالر کی پہلی قسط ہے۔
یہ امداد پنشن، سماجی امداد، بزرگوں کے لیے طبی خدمات کے اخراجات کے لیے استعمال کی جائے گی۔
بینک کی ویب سائٹ کے مطابق، عالمی بینک نے روس-یوکرین تنازعہ کے اقتصادی اثرات کے درمیان یوکرین کی مدد کے لیے تقریباً 17.8 بلین ڈالر کی ہنگامی امداد جمع کی ہے۔
اس رقم میں سے 11.4 بلین کی رقم تقسیم کی جا چکی ہے۔
وزیر داخلہ امت شاہ نے حادثے میں زخمی ہونے والے افراد کی صحت کے حوالے…
بی ایل اے کے میڈیا ونگ ’حقّل‘ نے کچھ ویڈیوز جاری کی ہیں، جن میں…
کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے ایکس پر اپنے پیغام میں لکھا، ’’ہندوستان کی آزادی سے…
واقعے کے روز مکان مالک کی اطلاع پر مہلوک کا چچا زاد بھائی اور دیگر…
پشکلا سنگیت کیندر کی طالبات کے یہ خیالات اس بات کی طرف اشارہ کرتے ہیں…
تلنگانہ حکومت کی جانب سے منعقد ہونے والی ’بھارت سمٹ‘ کو برازیل، ہنگری اور سربیا…