بھارت ایکسپریس۔
ایلن مسک نے جب سے ٹوئٹر سنبھالا ہے، تب سے کئی تبدیلیاں دیکھنے کو مل رہی ہیں، لیکن اس پر ایلن مسک نے بڑی تبدیلی کرنے کا فیصلہ کرنے کا فیصلہ لیا ہے۔ دراصل، ٹوئٹر کے آئیکونک پہچان بلو برڈ لوگوں کو ہٹانے کا منصوبہ بنایا جا رہا ہے۔ اس سے متعلق ایلن مسک نے ٹوئٹ کرکے بتایا کہ ٹوئٹر کا لوگو بدل کر ایکس X کیا جا رہا ہے۔ ساتھ ہی ایلن مسک نے یہ بھی اعلان کیا ہے کہ ٹوئٹر کے لوگو کے ساتھ ہی اس کے یوآرایل میں بھی کچھ تبدیلی کی جائے گی۔
ایل مسک نے ٹوئٹ کے ذریعہ کیا اعلان
کل ہی ایلن مسک نے ٹوئٹ کرتے ہوئے بتایا کہ X.com اب سے ٹوئٹر کو ری ڈائریکٹیریٹ یعنی X.com یوآرایل ڈالنے پریوزرس ٹوئٹر کی سائٹ کو آسانی سے کھول سکتے ہیں۔ وہیں اب X.com ڈال کر ٹوئٹر کی سائٹ کھول سکتے ہیں۔
ایلن مسک کی بیشتر کمپنیوں کے نام اور لوگو میں X شامل
واضح رہے کہ ایلن مسک کی بیشتر کمپنیوں کے نام اور لوگوں میں X شامل ہے۔ حال ہی میں ایلن مسک کی لانچ کی گئی آرٹیفیشیل کمپنی کا نام بھی xAI رکھا گیا ہے۔ ساتھ ہی ان کی اسپیس ایکسپلیریشن ٹکنالوجی کارپوریشن کمپنی کا نام SpaceX ہے۔ اس میں بھی X شامل ہے۔
بھارت ایکسپریس۔
چند روز قبل بھی سلمان خان کو جان سے مارنے کی دھمکی موصول ہوئی تھی۔…
ٹرمپ یا کملا ہیرس جیتیں، دونوں ہندوستان کو اپنے ساتھ رکھیں گے۔ کیونکہ انڈو پیسیفک…
تیز رفتار بس مونسٹی کے قریب لوہے کے ایک بڑے کھمبے سے ٹکرا گئی۔ کھمبے…
جب تین سال کی بچی کی عصمت دری کر کے قتل کر دیا گیا تو…
اتوار کو ہندو سبھا مندر میں ہونے والے احتجاج کے ویڈیو میں ان کی پہچان…
اسمبلی انتخابات کے لیے کل 10 ہزار 900 امیدواروں نے پرچہ نامزدگی داخل کیے تھے۔…