بین الاقوامی

Trudeau Says Trump Might Be Serious: کینیڈا کو امریکہ میں شامل کرنے کی تجویز پر پی ایم ٹروڈو کا مثبت جواب،بند کمرے میٹنگ میں دیا بڑا بیان

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کئی بار یہ تجویز پیش کر چکے ہیں کہ کینیڈا امریکہ میں شامل ہو جائے لیکن کینیڈا نے ہر بار اس بات کی مخالفت کی ہے۔ اب کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹس ٹروڈو نے کینیڈا کو امریکہ کی 51 ویں  ریاست بننے سے متعلق بند کمرے میں یہ بات کہہ دی ہے کہ جس پر بحث بہت تیز ہو گئی ہے۔ٹرمپ امریکہ کے صدر بننے کے بعد کئی بار اس بارے میں بات کر چکے ہیں، کینیڈا نے ظاہری طور پر اس کی مخالفت کی ہے لیکن اندر ہی اندر وہ ٹرمپ کے اس بیان سے ڈرا ہوا ہے۔ ایک سرکاری حکام نے یہ جانکاری دی ہے کہ کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹس ٹروڈو بھی ٹرمپ کے اس بیان کو ہلکے میں نہیں لے رہے ہیں بلکہ وہ اس بات کو حقیقی طور پر مان کر چل رہے ہیں۔ جسٹن ٹروڈو نے بند کمرے ایک میٹنگ  میں کہا کہ کینیڈا کو امریکہ کی ریاست بنانا ٹھیک ہے۔

ٹروڈو نے یہ بیان بزنس اور لیبر لیڈروں کے ساتھ بند کمرے میں ایک میٹنگ میں دی ہے۔ اس میٹنگ میں اس بات پر بحث کی گئی کہ کینیڈا پر ٹیکس لگانے کی دھمکی کا بہتر طرح سے کیسے جواب دیا جائے۔  کینیڈا کے اخبار نے ٹروڈو کے حوالے سے کہا کہ امریکہ ہمارے مسائل اور ہمارے پاس موجود وسائل سے  آگاہ ہے اور امریکہ اس  سے فائدہ اٹھانا چاہتا ہے۔

ٹرمپ نے جیتتے ہی کہا کہ وہ امریکہ آنے والی کینیڈین اشیاء پر 25 فیصد ٹیرف لگائیں گے کیونکہ کینیڈا اپنی سرحد سے امریکہ میں منشیات کی سمگلنگ اور برآمد میں مدد کر رہا ہے۔ٹروڈو نے کہا ہے کہ کینیڈا کا اس وقت سب سے بڑا چیلنج امریکہ کو یہ  ثابت  کرانا ہے کہ کینیڈا منشیات کی سپلائی روکنے کے لیے ہر ممکن کوشش کر رہا ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق امریکہ میں ضبط کی گئی  ڈرکس کی کل مقدار 0.2 فیصد کینیڈا کی سرحد سے آتا ہے۔

بھارت ایکسپریس۔

Bharat Express

Recent Posts

Netanyahu Invites PM Modi & Captain Smit: اسرائیل کے یوم آزادی پر پی ایم مودی اور کیپٹن اسمت مچھار کو خصوصی دعوت، نیتن یاہو نے فون پر کی بات

اسرائیلی وزیر اعظم نے 174 مسافروں کی جان بچانے والے بھارتی پائلٹ کی بہادری کو…

1 hour ago

PM Modi Public Service Exhibition: گجرات میں وزیر اعظم مودی کے 25 سالہ عوامی خدمت کے سفر کی نمائش، وزیر اعلیٰ بھوپیندر پٹیل نے کیا معائنہ

پنڈت دین دیال آڈیٹوریم میں منعقد ’وکست گجرات سے وکست بھارت‘ کے عنوان سے اس…

1 hour ago

PM Modi Lakshadweep: صرف سیاحت نہیں، بحر ہند کا مضبوط قلعہ بن رہا لکشدیپ، پی ایم مودی کے دورے کے بعد ایسے بدلی جزائر کی تصویر

جنوری 2024 میں وزیر اعظم نریندر مودی کے لکشدیپ دورے کے بعد سیاحت کے ساتھ…

2 hours ago