پوپ فرانسس نے 88 سال کی عمر میں آخری سانس لی۔
Pope Francis Died: پوپ فرانسس نے 88 سال کی عمرمیں دنیا کو الوداع کہہ دیا ہے۔ انہیں بیماری کی وجہ سے اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔ پوپ فرانسس نمونیا سے جدوجہد کررہے تھے۔ انہوں نے ویٹیکن سٹی میں آخری سانس لی۔ ان کے دنیا سے رخصت ہونے کی خبر سے 1.4 ارب کیتھولک سماج کے لوگ مایوس ہوگئے ہیں۔ پوپ فرانسس کو 14 فروری کو اسپتال میں داخل کروایا گیا تھا۔ تاہم ان کی حالت میں سدھارنہیں ہوا اور آج پیر کے روز (21 اپریل، 2025) کو انہوں نے آخری سانس لی۔
پوپ فرانسس گزشتہ ایک ہفتے سے برونکائٹس سے متاثرتھے اورانہیں 14 فروری کو اپستال میں داخل کرایا گیا تھا۔ تاہم ان کی حالت بگڑتی گئی، کیونکہ ڈاکٹروں کو’پیچیدہ طبی حالت’ کے سبب پوپ فرانسس کے سانس کی نالی کے انفیکشن کا علاج تبدیل کرنا پڑا اورپھرایکسرے نے تصدیق کی کہ وہ ڈبل نمونیا میں مبتلا تھے۔
دہلی-این سی آر اور آس پاس کے علاقوں میں گزشتہ دنوں ہوئی بارش کے بعد…
’کارواں گیتوں کا… نیرج‘ پروگرام میں سیاسی، سماجی اور فلمی دنیا سے تعلق رکھنے والی…
نئی دہلی میں منعقدہ 11ویں سنت ایشور سمان میں خدمات انجام دینے والی شخصیات اور…
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے بھی ہندوستان کی بیٹیوں کو گولڈ میڈل جیتنے پر…
راجہ وڈنگ کے استعفے کے چند گھنٹے بعد کانگریس نے پرگٹ سنگھ کو پنجاب پردیش…
ارادھنا مشرا پرتاپ گڑھ کی رام پور خاص اسمبلی نشست سے کانگریس کی رکن اسمبلی…