Canada Plane Crash: کینیڈا کے شہر وینکوور کے قریب چیلی ویک میں ایک چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔ طیارے کے حادثے میں دو بھارتی ٹرینی پائلٹس سمیت تین افراد ہلاک ہو گئے۔ مقامی میڈیا کے مطابق طیارہ علاقے میں ایک درخت سے ٹکرانے کے بعد گر کر تباہ ہوگیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حادثے میں ہلاک ہونے والے دو بھارتی پائلٹوں کے نام ابھے گڈرو اور یش وجے راموگاڈے ہےاور وہ ممبئی کے رہنے والے تھے۔ مقامی حکام حادثہ کی جگہ پر پہنچ کر تحقیقات کر رہی ہے ۔
کینیڈین پولیس نے ایک بیان میں کہا، ‘حادثے کی جگہ کا معائنہ کیا گیا ہے اورعلاقے میں لوگوں کے جانی نقصان یا کسی خطرے کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔ یہ حادثہ پائپر پی اے ۔34سینیکے نامی چھوٹے دوانجن والے طیارے میں
پیش آیا۔
بھارت ایکسپریس
روپ وے پراجیکٹ پر وشنو دیوی سنگھرش سمیتی کے ارکان کا کہنا ہے کہ تشکیل…
اپیندر رائے نے اس ملاقات کے بارے میں اپنی ایکس پوسٹ میں لکھا کہ، ’’چیف…
ورکنگ پروگرام کے تحت دونوں ملکوں کے درمیان کھیلوں کے میدان میں دوطرفہ تعاون کو…
وزیر اعظم نریندر مودی کا کویت کا دو روزہ دورہ ختم ہو گیا ہے اور…
مسلم نیشنل فورم کا اہم اجلاس: قومی مفاد اور ہم آہنگی پر زور
بہار میں گرینڈ الائنس حکومت کے قیام کے بعد خواتین کو 2500 روپے ماہانہ دینے…