-بھارت ایکسپریس
Pak Govt May Declare PTI Terrorist Group: پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان کی پارٹی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کوشہبازشریف حکومت دہشت گرد تنظیم قراردینے کا منصوبہ بنا رہی ہے۔ اس بات کی جانکاری وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ نے پاکستانی نیوزچینل سما ٹی وی میں انٹرویو میں دی۔
پاکستان کے وزیراعلیٰ رانا ثناء اللہ نے کہا کہ کابینہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو دہشت قراردینے پرغورکرے گا۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ تقریباً 250 افغان شہریوں کو لاہور کے زماں پارک واقع ان کی رہائش گاہ پرعمران خان کی سیکورٹی میں لگے ہوئے ہیں۔ پاکستانی حکومت پہلے ہی عمران خان کو ان کی رہائش گاہ پر چھپے مشتبہ افراد کو پولیس کے حوالے کرنے کا الٹی میٹم دے چکی ہے۔
گرفتار کئے جارہے ہیں پی ٹی آئی کارکن
پاکستانی وزیرداخلہ نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ افغان شہریوں کو جان بوجھ کرتعینات کیا گیا تھا۔ اس بات کے ثبوت ہمارے پاس موجود ہے۔ وہ پولیس پرحملہ کرنے کو بھی تیارتھے۔ انہوں نے کہا کہ ان افغان شہریوں کو کورکمانڈرہاؤس اورعسکری ٹاورپرحملہ کرنے کا آرڈردیا گیا تھا۔ اس کے علاوہ وزیرداخلہ نے کہا کہ پی ٹی آئی کے کئی اراکین کو ان کے خلاف درج معاملوں پرگرفتار کیا جا رہا ہے۔
سی ایم یوگی نے عوام سے کہا کہ انہیں اپنی طاقت کا احساس دلائیں، ذات…
اس سال کے شروع میں اجیت پوار نے این سی پی لیڈر شرد پوار کو…
سنیل گواسکر نے کہا ہے کہ اگر روہت شرما آسٹریلیا کے خلاف پہلا ٹیسٹ نہیں…
اس سے قبل 22 مارچ کو الہ آباد ہائی کورٹ کی لکھنؤ بنچ نے یوپی…
چیف جسٹس نے کہا کہ آج کے معاشی ڈھانچے (نظام)میں نجی شعبے کی اہمیت ہے۔…
ایس پی چیف نے لکھا کہیں یہ دہلی کے ہاتھ سے لگام اپنے ہاتھ میں…