پاکستان کے عوام اب سابق وزیراعظم عمران خان کی آوازنہیں سن سکیں گے۔ اسلام آباد کی مقامی عدالت نے پاکستان میں نیشنل سائبرکرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) کی درخواست پر27 یوٹیوب چینلوں کوبلاک کرنے کا حکم دیا ہے۔ صحافیوں کے علاوہ ان چینلوں میں سابق وزیراعظم عمران خان اوران کی جماعت پاکستان تحریک انصاف کا آفیشل چینل بھی شامل ہے۔
عمران خان کو9 مئی 2023 کوگرفتارکیا گیا تھا، لیکن ان کا سوشل میڈیا ان کی ٹیم مسلسل چلا رہی ہے۔ عمران خان کے جیل کے پیغامات وغیرہ ان کی ٹیم اس اکاؤنٹ سے شیئرکرتی ہے۔ کئی بارعمران خان کے یہ بیانات حکومت کے لئے پریشانی کا باعث بنے، جب ان کے حامی ان کی درخواست پرسڑکوں پرنکل آئے۔ ایسے کئی چینلزعمران خان کا اے آئی ورژن بنا کرکئی بارحکومت مخالف بیانات بھی دے چکے ہیں۔
نئی ایجنسی کی درخواست پرہوئی کارروائی
ہیلتھ کیئر اور ایف ایم سی جی کے شعبے کی کمپنی کُوپڈ لمیٹڈ (Cupid Ltd)…
آئی ٹی سٹی، ویلنیس سٹی، نیمش نگر اور ورون وہار سمیت 4 بڑے ترقیاتی منصوبوں…
ممتا بنرجی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر پوسٹ کرتے ہوئے لکھا، ’’دہلی پولیس…
پنجاب میں منشیات کے کاروبار، گینگسٹر ازم اور بڑھتے جرائم کو لے کر سیاسی گھمسان…
بھارتی کپتان اسمرتی مندھانا ٹی 20 انٹرنیشنل میں 5,000 رنز مکمل کرنے سے صرف 133…
پرشانت کشور کی جن سوراج پارٹی نے تمام 8 نشستوں پر امیدوار اتارے ہیں، پٹنہ…