جنگ بندی ہوتے ہی ایران نے موساد کے خلاف بڑا قدم اٹھایا ہے۔
جنگ بندی ہوتے ہی ایران نے اسرائیل کی خفیہ ایجنسی موساد پرنکیل کس دیا ہے ایران نے اپنے ملک سے موساد کے 6 جاسوسوں کوگرفتار کیا ہے۔ سبھی پرسائبراسپیس کے ذریعہ موساد کوخفیہ جانکاری بھیجنے کا الزام ہے۔ ایران نے ان جاسوسوں کوقانونی ٹرائل کے لئے بھیجا ہے۔ مہرنیوزکے مطابق، ایران کے ہمدان صوبہ سے ان سبھی 6 جاسوسوں کوگرفتارکیا ہے۔ ان جاسوسوں کوپکڑنے کے لئے ایران کی خفیہ ایجنسی مسلسل نگرانی کررہی تھی۔ موساد یا اسرائیل نے اب تک اس پرکوئی باضابطہ بیان نہیں جاری کیا ہے۔
موساد کے اشارے پرکررہے تھے کام
موساد کے ان 6 جاسوسوں کی گرفتاری پرایران کا کہنا ہے کہ یہ سبھی اسرائیل کے اشارے پرکام کررہے تھے۔ یہ جاسوس جہاں خفیہ جانکاری موساد کوشیئرکررہے تھے۔ ویہں، یہاں کے مقامی لوگوں کواقتدارکے خلاف مشتعل کررہے تھے۔ ایران نے ان جاسوسوں کے خلاف ملک سے غداری کا مقدمہ درج کیا ہے۔ ایران میں ملک سے غداری کا الزام ثابت ہونے پر پھانسی کی سزا دی جاتی ہے۔
ایران موساد پرکس رہا ہے شکنجہ
ایران جنگ کے دوران مسلسل موساد پرشکنجہ کس رہا ہے۔ اب تک ایران نے موساد کے لئے جاسوسی کرنے کے الزام میں گزشتہ ایک ہفتے میں کم ازکم 20 جاسوسوں کو گرفتارکیا ہے۔ وہیں 2 جاسوسوں کو پھانسی پر لٹکایا ہے۔ اتوار کو بھی ایران نے موساد کے لئے جاسوسی کرنے والے ایک جاسوس کو پھانسی دی تھی۔
ایران میں موساد کی گہری پکڑ
شمال مشرقی دہلی میں یہ 2 دن کے اندر قتل کی دوسری واردات ہے۔ اس…
پشاور کے کیپٹل سٹی پولیس افسر ڈاکٹر میاں سعید نے بتایا کہ صوبائی دارالحکومت میں…
لداخ میں کھیلوں کے امکانات کا ذکر کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ یہاں…
سماعت کے دوران راجپال یادو کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ اداکار کو ایک…
تہواروں کے دوران بڑھتی ہوئی بھیڑ اور سکیورٹی انتظامات کو مدنظر رکھتے ہوئے نئی دہلی،…
نیویارک میں بھارتی سفارت خانے نے کہا کہ اسے امریکی شہر اورورا میں ایک مذہبی…