-بھارت ایکسپریس
Pakistani Tiktoker Hareem Shah Private Viral Video: ماضی میں سیاستدانوں اور مشہور شخصیات کے ویڈیو کو وائرل یا ان پر تبصرہ کرکے شہرت حاصل کرنے والی پاکستانی ٹک ٹاکر حریم شاہ کا ایک ایم ایم ایس وائرل ہوگیا تھا، جس کے بعد لوگوں نے انہیں ٹرول کرنا شروع کردیا۔ حال ہی میں حریم شاہ نے ان لوگوں کو تلخ جواب دیا، جنہوں نے ان کے وائرل ویڈیو کے لئے ان کا مذاق بنایا تھا، انہیں اپنے طعنے کو اپنے پاس رکھنے کا مشورہ دیا تھا۔
حریم شاہ کے کئی ویڈیو 27 فروری سے انٹرنیٹ پر وائرل ہو رہے ہیں، جس میں انہیں بیڈ روم اور واش روم میں قابل اعتراض حالت میں دیکھا جاسکتا ہے۔ ویڈیو وائرل ہونے کے بعد 28 فروری اور یکم مارچ کو ٹوئٹر پر حریم شاہ کا نام بھی ٹرینڈ کرنے لگا اور ٹرینڈ میں لوگ ان کے فرضی اور پرانے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے نظرآئے۔ ویڈیو سے متعلق انہوں نے یکم مارچ کو ایک شارٹ ویڈیو میں دعویٰ کیا تھا کہ ان کے ذاتی ویڈیو کو ان کے دوست ٹک ٹاک ٹاکرصندل کھٹک اور عائشہ نے وائرل کیا تھا۔
چھوٹے سے ویڈیو میں حریم شاہ کے شوہر بلاول شاہ کے ساتھ دیکھا جاسکتا ہے، جس میں وہ کہتی ہیں کہ لوگ انہیں شائستگی سے متعلق طعنے دیئے جا رہے ہیں۔ لیک ہوئے ویڈیو ان کے ذاتی ویڈیو تھے، جو انہوں نے گھر پر بنائے تھے اور انہوں نے اپنے دوستوں صندل کھٹک اور عائشہ پر بھروسہ کرکے غلطی کی، جنہوں نے انہیں بدنام کرنے کی کوشش کی۔ ٹک ٹاکر نے دعویٰ کیا کہ ان کے شوہر ان پر اعتماد کرتے ہیں اور لوگوں کو اپنے طعنے اپنے تک ہی رکھنا چاہئے۔
حریم شاہ نے کہا تھا کہ انہوں نے ویڈیو کچھ وقت پہلے بنائے تھے، جب ان کی صندل کھٹک اور عائشہ سے دوستی تھی اور دونوں ٹک ٹاکرس کے پاس ان کے موبائل فون تک پہنچی تھی اوران کا کبھی کسی تیسرے آدمی سے کوئی تعلق نہیں تھا۔ اب انہوں نے اپنے شوہربلاول شاہ کے ساتھ ایک اور ویڈیو جاری کرکے شکایت کی ہے کہ ان کے ذاتی ویڈیو لیک ہونے کے بعد لوگ ان کی توہین کر رہے ہیں۔
-بھارت ایکسپریس
سنبھل میں یو پی پی سی ایل کے سب ڈویژنل افسر سنتوش ترپاٹھی نے کہاکہ…
حادثے کے فوری بعد پولیس نے ڈمپر ڈرائیور کو گرفتار کر لیاہے۔ پولیس کے مطابق…
یہ انکاؤنٹر پیلی بھیت کے پورن پور تھانہ علاقے میں ہواہے۔پولیس کو اطلاع ملنے کے…
اللو ارجن کے والد نے کہا کہ فی الحال ہمارے لیے کسی بھی چیز پر…
روپ وے پراجیکٹ پر وشنو دیوی سنگھرش سمیتی کے ارکان کا کہنا ہے کہ تشکیل…
اپیندر رائے نے اس ملاقات کے بارے میں اپنی ایکس پوسٹ میں لکھا کہ، ’’چیف…