-بھارت ایکسپریس
پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان کو ضمانت ملنے کے بعد ملک کے حالات مزید خراب ہوتے ہوئے نظرآرہے ہیں۔ سیاسی جماعتیں راست طورپرسپریم کورٹ پرسوال اٹھا رہے ہیں۔ وہیں عمران خان مخالف سیاسی جماعتیں ایک اسٹیج پرآگئی ہیں۔ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے سپریم کورٹ کے باہراحتجاج کرنا شروع کردیا ہے جبکہ مشتعل بھیڑ نے بھی کیمپ لگا دیا ہے۔ اس درمیان پاکستان اسمبلی عمران خان کو پھانسی دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ اپوزیشن لیڈرراجا ریاض احمد خان نے یہ مطالبہ کیا ہے۔
قومی اسمبلی میں ریاض احمد خان نے عدالت کی ضمانت دینے کے فیصلے پرسوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ عمران خان کو سرعام پھانسی دے دینی چاہئے۔ عدالتیں ان کا ایسے استقبال کر رہی ہیں، جیسے وہ داماد ہوں۔
زیلنسکی نے اپنے خطاب میں کہا کہ میزائل خود ہی اپنی کارکردگی دکھائیں گے۔ انہوں…
چینی صدر شی جن پنگ اور امریکی صدر جو بائیڈن 18 اور 19 نومبر کو…
پوپ فرانسس نے مطالبہ کیا ہے کہ غزہ میں جاری خونریزی کے حوالے سے یہ…
قریب 27سال کی عمر میں 1967 میں ایم ایل اے بننے کے بعد سے ایک…
اتوار کو 'شدیدخراب' زمرے میں پہنچ گیا تھا۔ دہلی میں AQI شام 4 بجے 441…
اگر ہم بادام کھانے کے طریقوں کی بات کریں تو اسے حلوہ، لڈو جیسے کئی…