بین الاقوامی

ٹیسلا کے ہندوستان میں انٹری پر ایلن مسک نے کہی یہ بڑی بات، جانئے کب تک ہندوستان آئے گی کمپنی

امریکی الیکٹرک کاربنانے والی کمپنی ٹیسلا ہندوستانی مارکیٹ میں داخل ہوسکتی ہے۔ اس خبرمیں ہم آپ کو بتا رہے ہیں کہ کمپنی کے سی ای اوایلن مسک نے کیا  جانکاریاں دی ہیں۔ کمپنی کے سی ای اوایلن مسک کی جانب سے ایک انٹرویومیں کہا گیا ہے کہ کمپنی جلد ہی ہندوستانی مارکیٹ میں داخل ہوسکتی ہے۔ انٹرویوکے دوران جب ایلن مسک سے پوچھا گیا کہ کیا ٹیسلا ہندوستان میں نئی ​​فیکٹری لگانے میں دلچسپی رکھتی ہے توانہوں نے ہاں میں جواب دیا۔

  ہندوستان آئے افسران

امکانات کا پتہ لگانے کے لئے دورہ کیا۔ اس دوران افسران نے ہندوستانی حکومت کے افسران سے ملاقات بھی کی تھی۔ رپورٹس کے مطابق، ٹیسلا کے افسران نے ہندوستان میں مینوفیکچرنگ پلانٹ اورآراینڈ ڈی یونٹ لگانے کی بات کہی تھی۔

ہندوستان نے مشورہ دیا

ہندوستان میں ای وی بنانے والی کمپنی ٹیسلا کو یہ تجویزدی گئی تھی۔ کہا گیا تھا کہ اگر وہ ہندوستان میں اپنی گاڑیاں بیچنا چاہتی ہے تو اسے ہندوستان میں اپنا مینوفیکچرنگ پلانٹ لگانا ہوگا۔

فیکٹری کب شروع ہوگی؟
میڈیا رپورٹس کے مطابق، ٹیسلا جلد ہی ہندوستان میں فیکٹری کے لئے جگہ کوحتمی شکل دے سکتی ہے۔ توقع ظاہرکیا جا رہا ہے کہ اس سال کے آخرتک کمپنی سے کام شروع کیا جا سکتا ہے، جس کے بعد کمپنی کی کاریں باضابطہ طورپراگلے سال یا 2025 تک بھارت میں فروخت کے لئے پیش کی جا سکتی ہیں، لیکن میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹیسلا جلد ہی بھارت میں فیکٹری کے لئے جگہ کوحتمی شکل دے سکتی ہے۔

اس سے امید کی جارہی ہے کہ اس سال کے آخرتک کمپنی کی طرف سے سے کام شروع کیا جا سکتا ہے۔ جس کے بعد کمپنی کی کاریں باضابطہ طورپرآئندہ سال یا 2025 تک ہندوستان میں فروخت کے لئے پیش کیا جا سکتا ہے، لیکن میڈیا رپورٹس کے مطابق، ٹیسلا جلد ہی بھارت میں فیکٹری کے لئے جگہ کوحتمی شکل دے سکتی ہے۔ توقع ہے کہ اس سال کے آخرتک کمپنی کی طرف سے کام شروع کیا جا سکتا ہے۔ جس کے بعد کمپنی کی کاریں باضابطہ طورپرآئندہ سال یا 2025 تک بھارت میں فروخت کے لئے پیش کی جا سکتی ہیں۔

Bharat Express

Recent Posts

UP Politics: وزیر داخلہ امت شاہ کی تنقید کرنا آرایل ڈی کے لیڈران کو پڑا بھاری! جینت چودھری نے کی کارروائی

راشٹریہ لوک دل کے سربراہ اورمرکزی وزیرجینت چودھری نے پارٹی لیڈران پرسخت کارروائی کی ہے۔…

2 hours ago

Delhi Assembly Election 2025: اروند کیجریوال کے خلاف بی جے پی امیدوار طے؟ دہلی اسمبلی الیکشن کے لئے بی جے پی امیدواروں کی پہلی فہرست تیار!

دہلی اسمبلی الیکشن کے لئے بی جے پی نے امیدواروں کے ناموں پر غوروخوض تقریباً…

3 hours ago

Delhi Riots 2020 Case: دہلی فسادات 2020 کے ملزم رہے دو مسلم نوجوان باعزت بری

صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا محمود اسعد مدنی نے کامیاب پیروی پر وکلاء کی ستائش…

3 hours ago