پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان کے لانگ مارچ قافلہ پر حملہ ہو چکا ہے۔ یہ عمران خان پر قاتلانہ حملہ ہے۔ حملے میں عمران خان کے پیر پر2 گولی لگی ہیں۔ عمران خان کو ہسپتال لے جایا جا رہا ہے۔ لانگ مارچ میں بھگدڑ مچ چکی ہے۔ حملے کی وجہ سے 7 لوگوں کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔
حملے میں ایک افراد کی موت ہو چکی ہے جب کہ 7 لوگ شدید زخمی ہیں۔ زخمی لوگوں میں عمران کے قریبی فیصل جاوید بھی شامل ہیں۔ عمران خان کو شوقت خانم ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پاکستان پولیس کے مطابق حملاور کا نام فیصل بٹ ہے۔
گولی لگنے کے بعد عمران خان مسکراتے ہوئے گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اللہ نے مجھے نئی زندگی دی ہےاور ہم دوبارہ پوری طاقت کے ساتھ لڑیں گے۔
سنیٹر فیصل جاوید نے کہا کہ اس حملے کی انکوائیری ہونی چاہئے، ہمارے حوصلہ بلند ہیں اور یہ آزادی کی تحریک نہیں رکے گی۔ اب تک ملی جانکاری کے مطابق
جماعت اسلامی ہند نے جوائنٹ پارلیمنٹری کمیٹی ( جے پی سی ) کی طرف سےاوقاف…
سماج وادی پارٹی کے قومی صدر اور ریاست کے سابق وزیر اعلی اکھلیش یادو نے…
دہلی اسمبلی کے انتخابات 5 فروری کو ایک ہی مرحلے میں ہوں گے اور ووٹوں…
واضح رہے کہ ابھی تک آگ لگنے کی وجہ صاف نہیں ہو پائی ہے،حالانکہ مقامی…
لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی نے اتوار کو مودی حکومت پر حملہ بولا۔…
بنگلہ دیشی کھلاڑی شکیب کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے گئے ہیں۔ اب آگے کیا…