انٹرٹینمنٹ

Abhay Deol Net Worth: یہ اداکار دھرمیندر کی فیملی میں فلاپ، لیکن اس کے باوجود ہر ماہ کماتے ہیں 2 کروڑ روپے

بالی ووڈ سپر اسٹار دھرمیندر کے دو بیٹے سنی دیول اور بوبی دیول ہیں۔ دونوں فلم انڈسٹری کے مقبول اداکار ہیں۔ وہیں ان کے بھائی اجیت دیول کے بیٹے ابھے دیول کا کریئر فلاپ رہا۔ ابھے دیول نے کئی فلاپ فلمیں ہوئیں، پھربھی ان کا لائف اسٹائل اتنا پرشاندارہے کہ ایک کامیاب اداکار بھی اسے برقرار نہیں رکھ پاتا۔

ابھے دیول کمال کےاداکار ہیں ،جن کے مداحوں کی بہت بڑی تعداد ہے لیکن ان کی فلمیں فلاپ رہیں۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ کچھ فلمیں ہٹ بھی ہوئیں۔ آئیے آپ کو بتاتے ہیں کہ ابھے دیول کی ٹیٹ ویلتھ کتنی ہے، ان کی کمائی کیسے ہوتی ہے اور ان کا لائف اسٹائل کیسا ہے۔

ابھے دیول کی فلمیں

48 سالہ اداکار ابھے دیول کے والد اجیت دیول اور والدہ اوشا دیول ہیں۔ ابھے نے اپنے کیریئر کا آغاز سال 2005 میں فلم سوچا نہ تھا سے کیا جسے امتیازعلی نے پروڈیوس کیا تھا۔ اس فلم کو اچھے ریوملے اور فلم اوسط درجے کی تھی۔

اس کے بعد سال 2006 میں ان کی دو فلمیں ‘آہستہ-آہستہ’ اور ‘ہنی مون ٹریول پرائیویٹ لمیٹڈ’ آئیں جن میں سے پہلی فلاپ اور دوسری کامیاب رہی۔ ابھے دیول نے اپنے کریئر میں اب تک تقریباً 25 فلمیں کی ہیں ،جن میں سے 13 فلاپ ہوئیں۔ ابھے کی کامیاب فلموں میں ‘دیوڈی’، ‘زندگی ناملے گی دوبارہ’ اور ‘رانجھنا’ شامل ہیں۔

ابھے دیول کی نیٹ  ورتھ

ابھے دیول اپنے خاندان میں سب سے امیر ہیں۔ ٹائمز ناؤ کی رپورٹ کے مطابق ابھے دیول کے پاس 400 کروڑ روپے کی جائیداد ہے۔ اگر ابھے دیول کسی فلم میں نظر آتے ہیں تو وہ ایک سے تین کروڑ روپے بطور فیس لیتے ہیں۔ انہوں نے اپنا پیسہ کئی جگہوں پر لگایا ہے۔ وہ سوشل میڈیا پوسٹس اور برانڈ کی اینڈوس میبٹ  کے ذریعے بھی لاکھوں روپے کماتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:ہاتھرس حادثے پر مایاوتی برہم، کہا- ایسے باباؤں کے خلاف سخت کارروائی ہونی چاہئے

ابھے دیول کا طرز زندگی

ابھے دیول کی عمر 48 سال ہے اور عمر کے اس مرحلے میں بھی انہوں نے شادی نہیں کی۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ ان کے کئی رشتوں کی خبریں میڈیا میں آئیں۔ ابھے دیول زیادہ تر بیرون ملک رہتے ہیں اور وہ اپنے انسٹاگرام پر اپنا لائف اسٹائل شیئر کرتے رہتے ہیں۔ ابھے دیول ایک زندہ دل انسان ہیں جسے آپ ان کی ویڈیوز میں دیکھ سکتے ہیں۔

بھارت ایکسپریس

Abu Danish Rehman

Recent Posts

Congress On INDIA Alliance: ‘انڈیا بلاک ختم ہوگیا’، کانگریس لیڈر پون کھیڑا کا بڑا دعویٰ، کہا- لوک سبھا الیکشن تک ہی تھا الائنس

انڈیا الائنس سے متعلق الائنس سے وابستہ لیڈران نے کہا کہ یہ الائنس صرف لوک…

3 minutes ago

Chhattisgarh Accident: چھتیس گڑھ میں اسٹیل پلانٹ کی چمنی گر گئی، 30 سے زائد مزدور دبے، امدادی کام جاری

چھتیس گڑھ کے ضلع منگیلی میں جمعرات کی دوپہر ایک بڑا حادثہ پیش آیا۔ اسٹیل…

20 minutes ago

Satya Nadella: ہندوستان کے پاس ہے فرنٹیئر AI تحقیق کی قیادت کرنے کے لیے ریاضی کا ہنر: ستیہ نڈیلا

مائیکروسافٹ کے چیئرمین اور سی ای او ستیہ نڈیلا نے بدھ کے روز ہندوستان کے…

1 hour ago

ہندوستانی مینوفیکچرنگ اور نجی سرمایہ کاری میں ترقی کا امکان: سی آئی آئی کے صدر سنجیو پوری

سنٹرل اسٹیٹسٹکس آفس (سی ایس او) نے 2024-25 کے لیے جی ڈی پی کی شرح…

2 hours ago