انٹرٹینمنٹ

Tamannaah Bhatia Heartbreaks: تمنا  بھاٹیہ نے ہارٹ بریک سے کیا سیکھا؟، ریڈ فلیگ  کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا- جو جھوٹ بولتے …

 اداکارہ تمنا بھاٹیہ وجے ورما کے ساتھ ریلیشن شپ  میں ہیں۔ مداحوں کو ان دونوں  کی جوڑی کو بہت پسند کرتے   ہیں ۔ اب تمنا  بھا ٹیہ  نے ریلیشن شپ  اور ہارٹ بریک کے بارے میں بات کی ہے۔ راج شمانی کے پوڈ کاسٹ پر تمنا  بھاٹیہ نے محبت کے بارے میں بات کی۔

ریلیشن شپ  میں ریڈ فلیگ کیا ہوتا ہے؟

رشتے میں سب سے بڑے ریڈ فلیگ کے بارے میں بات کرتے ہوئے، انہوں نے کہا – ایک پارٹنر کو دوسرے کو چینج کرنے کی وہ بنانے کی جو آپ ان کا پرفیکٹ ورژن سوچتےہوکی  کوشش نہیں کرنی چاہئے، یہ ایک طرح  کا کنٹرول ہے۔ یہ ریڈ فلیگ ہے۔ اسی طرح سے جھوٹ بولنا بھی ریڈ فلیگ ہے۔ میں ایسے لوگوں کے ساتھ نہیں رہ سکتی جو جھوٹ بولتے ہیں، خاص  طور پر وہ لوگ جو چھوٹی چھوٹی چیزوں کے لئے جھوٹ بولتے ہیں۔

اداکارہ نے مزید کہا کہ میل پارٹنر کو اپنی خاتون پا رٹنرکی بات سننی چاہیے۔ زیادہ تر وقت وہ آپ سے کسی حل کی امید کے ساتھ بات نہیں کررہی ہوتی  ہے۔ بس ان کے ساتھ موجود رہیں اور ان کے ساتھ  ہمدردی کریں۔

اس کے علاوہ تمنا  بھاٹیہ نے کہا- پہلے جب مجھے بہت زیادہ تحفے ملتے تھے تو میں برا مان جاتی تھیں۔ مجھے ایسا لگتا  تھا کہ جیسے وہ یہ دکھانے کی کوشش کر ررہیں ہیں کہ وہ کچھ کر سکتے ہیں ۔ ایسا لگتا تھا جیسے وہ ریلیشن شپ  کی قیمت لگا رہے ہیں۔

 تمنا  بھا ٹیہ نے اپنے ماضی کے ر ریلیشن شپ   سے کیا سیکھا او ردو ہارٹ بریک کے بارے میں بھی بات کی ۔

تمنا  بھاٹیہ نے کہا- پہلے میں بہت گیونگ پارٹنر تھی بغیر  یہ جانے کہ دوسرا شخص ریسیونگ  پوزیشن میں ہے یا نہیں۔ یہ  ٹا    کسیک  پازیٹو ویٹی تھی۔ میں ریلیشن شپ  میں ایماندار اور سچی ہوں ،میں بہت اظہار خیال اور دیکھ بھال کرنے والی  ہوں۔ میں اپنے پارٹنر کو لے کر بہت   ہی کیرنگ ہوں اور اچھی سوچ اور سمجھ رکھتی ہوں ۔ ہم کو معلوم ہوتا ہے کہ  ہمارے  پاٹنرکو کیا تکلیف پہنچاسکتی ہے ۔ میں کوشش کرتی ہوں  کہ کوئی ایسی بات نہ کہوں جس سے انہیں تکلیف ہو۔

تمنا  بھاٹیہ نے ہارٹ بریک سے کیا سیکھا؟

تمنا  بھاٹیہ نے کہا- پہلی بار ایسا تب ہوا تم میں ینگ تھیں۔ مجھے یقین نہیں تھا کہ میں ایک شخص کے لیے اپنی تمام ضروریات اور خواہشات کو ترک کر سکتی ہوں۔ میں زندگی میں مزید دریافت کرنا چاہتی تھیں ۔ جب دوسری بار جب ہارٹ بریک ہوتو مجھے  یہ احساس ہوا کہ وہ شخص زیادہ وقت تک میری لائف میں زیادہ وقت تک اچھا اثر نہیں رکھ سکے گا۔

بھارت ایکسپریس

Abu Danish Rehman

Recent Posts

Dallewal Fasting For 28 Days:بھوک ہڑتال پر28دنوں سے بیٹھے بزرگ کسان رہنما جگجیت سنگھ ڈلیوال کی جان کو خطرہ، پڑ سکتا ہے دل کا دورہ

ڈلیوال کا معائنہ کرنے والے ایک ڈاکٹر نے صحافیوں کو بتایاکہ ان کے ہاتھ پاؤں…

18 minutes ago

A speeding dumper ran over 9 people:نشے میں دھت ڈمپر ڈرائیور نے فٹ پاتھ پر سوئے ہوئے 9 افراد کو کچل دیا، 3 مزدوروں کی موقع پر موت

حادثے کے فوری بعد پولیس نے ڈمپر ڈرائیور کو گرفتار کر لیاہے۔ پولیس کے مطابق…

55 minutes ago