انٹرٹینمنٹ

Dunki Box Office Collection Day 10: شارخ خان کی فلم باکس آفس پر ‘ڈنکی’ کی کمائی نے کیا سب کو حیران ، ‘ڈنکی’ایک  کامیڈی اور جذبات سے بھرپور فلم ہے

2023 ختم ہونے میں صرف ایک دن باقی ہے اور باکس آفس پر شاہ رخ خان کا جادو ابھی تک برقرار ہے۔ یہ کہنا غلط نہیں ہوگا کہ یہ سال شاہ رخ کے نام رہا۔ شاہ رخ نے اس سال بیک ٹو بیک تین ہٹ فلمیں دیں۔ سب سے پہلے پٹھان آئی جس نے ایک ہزار  کروڑ روپے سے زائد کما کر دنیا بھر میں لوگوں کو حیران کر دیا۔ اس کے بعد جوان آئی جس نے دنیا بھر میں 1100 کروڑ سے زیادہ کا بزنس کیا۔

اس کے بعد حال ہی میں کنگ خان کی تیسری فلم ‘ڈنکی’ بھی سینما گھروں میں ریلیز ہوئی ہے۔ جب کہ ‘ڈنکی’ایک  کامیڈی اور جذبات سے بھرپور  فلم ہے۔ ریلیز سے قبل اس فلم کو لے کر مداحوں میں زبردست کریز تھا اور کریز ابھی بھی جاری ہے ۔

‘ڈنکی’ کی کمائی 10ویں دن کی جان کر حیران کیوں ہوئے

شاہ رخ خان کی ‘ڈنکی’ ریلیز کے ایک دن بعد ہی پربھاس کی ‘سالار’کو ٹکر دے رہی  ہے۔ ڈنکی اتنا کاروبار نہیں کر کررہی ہے ۔ فلم کی کمائی بھلے ہی سالار سے کم ہو لیکن شاہ رخ کی فلم کو ناقدین اور سائقین  (ناظرین )کی جانب سے اچھا رسپانس مل رہاہے۔ شائقین کو فلم کی کہانی دل کو چھو لینے والی ہے ،جیسے لگتا ہے یہ ہماری اپنی  جدوجہد کی کہانی ہے ۔ فلم کے اب تک کے کلیکشن کی بات کریں تو فلم نے پہلے دن 29.2 کروڑ روپے کی کمائی کی تھی۔ اس کے ساتھ فلم نے پہلے ہفتے میں 160.22 روپے کا بزنس کیا تھا۔ اب اس کا 10 ویں دن کا مجموعہ بھی سامنے آیا ہے جس میں 9 ویں دن کے مقابلے میں قدرے اضافہ ہوا ہے۔

Sacknilk کی ابتدائی رجحان کی رپورٹ کے مطابق، ڈنکی  نے اپنی ریلیز کے 10ویں دن 9.25 روپے جمع کیے ہیں۔اس کے ساتھ ہی 11ویں دن تک فلم کا کل کلیکشن 176.47 روپے ہو گیا ہے۔

دنیا بھر کی بات کریں تو ‘ڈنکی’ نے دنیا بھر میں 340.10 کروڑ روپے کا بزنس کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: راشد علوی کا پی ایم مودی پر کسا طنز، وزیراعظم ایودھیا میں جو کچھ کر رہے ہیں وہ ترقی نہیں ہے،2024 کے انتخابات کی ہے تیاری

ڈنکی کی شاندار اسٹار کاسٹ

  کامیڈی ڈرامہ فلم ڈنکی کو راجکمار ہیرانی نے ڈائریکٹ کیا ہے۔ یہ فلم چار دوستوں کی کہانی بیان کرتی ہے ۔جو اپنے خوابوں کو پورا کرنے کے لیے غلط طریقے سے بیرون ملک چلے جاتے ہیں۔ فلم میں شاہ رخ خان کے ساتھ تاپسی پنو، وکی کوشل، بومن ایرانی، انیل گروور اور وکرم کوچر اہم کرداروں میں ہیں۔ یہ فلم 21 دسمبر کو سینما گھروں میں ریلیز ہوئی تھی۔

بھارت ایکسپریس

Abu Danish Rehman

Recent Posts

Actor Threaten By Email: راجپال یادو، ریمو ڈی سوزا اور سوگندھا مشرا کو ملی دھمکی، پاکستان سے آئی ای میل

ممبئی کے تین بڑے فنکاروں کو پاکستان سے دھمکی آمیز میل موصول ہوئی ہے۔ ذرائع…

2 minutes ago

IND vs ENG 1st T20: پہلے T20 میں ٹیم انڈیا کی شاندار جیت، 7 وکٹوں سے جیتی ٹیم انڈیا

ٹیم انڈیا نے شاندار شروعات کرتے ہوئے انگلینڈ کے خلاف پہلے T20 میچ میں 7…

26 minutes ago

Delhi Election 2025: ترلوک پوری میں جب اذان ہوئی تو اروند کیجریوال نے درمیان میں ہی روک دی اپنی تقریر

ترلوک پوری کے جلسہ عام میں ایک خاص نظارہ دیکھنے کو ملا۔ یہاں ریلی میں…

30 minutes ago

Jalgaon Train Accident: جلگاؤں پشپک ٹرین حادثہ میں کیسے ہوئی اتنی اموات؟ ریلوے نے دی واقعے کی مکمل معلومات

یہ حادثہ شمالی مہاراشٹر کے جلگاؤں ضلع میں بدھ (22 جنوری) کی شام کو پیش…

49 minutes ago

IND vs ENG T20: ارشدیپ سنگھ نے رقم کی تاریخ، توڑا بڑا ریکارڈ، بن گئے ٹیم انڈیا کے نمبر 1 بولر

ہندوستان کے نوجوان تیز گیند باز ارشدیپ سنگھ نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ہندوستان کے…

2 hours ago