انٹرٹینمنٹ

Humaira Asghar Death: پاکستانی اداکارہ حمیرا اصغرکی لاش پر لگ گئے تھے کیڑے، 6 ماہ سے سڑرہی تھی لاش، پورا معاملہ جان کر اڑجائیں گے ہوش

پاکستانی اداکارہ حمیرا اصغرکی موت نے پوری انڈسٹری کوحیران کردیا ہے۔ ان کی لاش ان کے کراچی کے اپارٹمنٹ میں پائی گئی۔ پڑوسیوں کوجب بدبوآنی شروع ہوئی توانہوں نے پولیس کوفون کیا۔ پولیس دروازہ توڑکران کے گھرکے اندرگئی تھی کیونکہ کسی نے دروازہ کھولا نہیں۔

حمیرا کی لاش میں لگ گئے کیڑے

رپورٹس ہیں کہ جب پولیس کو ان کی لاش ملی تواس میں کیڑے لگ گئے تھے اورلاش کو پہچان پانا بھی مشکل تھا۔ ان کے فون اورباقی چیزوں سے پولیس نے یہ پہچان کی کہ یہ اداکارہ حمیرا اصغرہیں۔ ڈیجیٹل اور فورنسک ثبوتوں کی بنیاد پرکہا جا رہا ہے کہ حمیرا اصغرکی لاش 6 ماہ پرانی تھی۔ ان کی موت اکتوبر2024 میں ہوگئی تھی۔ لاش اتنی پرانی تھی کہ گھٹنوں کا جوڑگلنا شروع ہوگئے تھے۔ ایسے بھی بتایا جا رہا ہے کہ اداکارہ حمیرا اصغرنے اکتوبر سے بجلی کا بل بھی نہیں دیا تھا۔ اسی وجہ سے ان کی بجلی اکتوبرمیں کاٹ دی گئی تھی۔

والد نے لاش لینے سے کیا انکار

واضح رہے کہ پاکستانی میڈیا رپورٹس کا کہنا ہے کہ حمیرا اصغرکے والد اور بھائی نے ان کی لاش لینے سے انکار کردیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ حمیرا سے ان کا کوئی لینا دینا نہیں ہے۔ انہوں نے حمیرا سے تمام رشتے توڑ دیئے ہیں۔

سال 2018 سے کراچی کے اسی فلیٹ میں رہتی تھیں حمیرا

واضح رہے کہ حمیرا اصغرپاکستانی انڈسٹری میں پہچان بنانے کی کوشش کررہی تھیں۔ وہ سوشل میڈیا پر کافی سرگرم تھیں۔ انہوں نے کئی شوز بھی کئے ہیں۔ حمیرا 2018 سے کراچی کے اس فلیٹ میں رہ رہی ہیں، جس میں ان کی لاش ملی۔ سال 2024 سے انہوں نے فلیٹ کا کرایہ نہیں دیا تھا۔ اسی وجہ سے مکان مالک نے ان پرکیس کیا تھا۔

بھارت ایکسپریس اردو-

Nisar Ahmad

Recent Posts

Afzal Ansari Arms Licence Case: افضل انصاری کو الہ آباد ہائی کورٹ سے راحت، اسلحہ لائسنس منسوخی کا معاملہ دوبارہ کمشنر کے پاس پہنچا

یوپی نیوز: غازی پور کے رکن پارلیمنٹ افضل انصاری کے تین اسلحہ لائسنس منسوخ کرنے…

5 hours ago

UP Panchayat Election: یوپی پنچایت انتخابات پر الہ آباد ہائی کورٹ کا بڑا حکم، 3 ماہ کے اندر ووٹنگ کرانے کی ہدایت

اتر پردیش میں تین سطحی پنچایت انتخابات کو لے کر الہ آباد ہائی کورٹ نے…

6 hours ago