انٹرٹینمنٹ

Pakistani Actor Fawad Khan Film will not be released in India: پاکستانی ادا کار فواد خان کی فلم ’عبیرگلال‘ ہندوستان میں نہیں ہوگی ریلیز، پہلگام حملے کے بعد ہندوستان نے لگائی پابندی

نئی دہلی: جموں وکشمیرکے پہلگام میں حال ہی میں ہوئے دہشت گردانہ حملے نے پورے ملک میں کشیدگی بڑھا دی ہے۔ اس درمیان پاکستانی اداکارفواد خان کوبھی ہندوستانی حکومت نے بڑا جھٹکا دیا ہے۔  فواد خان کی کم بیک فلم ’عبیرگلال‘ پرہندوستان میں ریلیزنہیں ہونے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ اطلاعات ونشریات کی وزارت نے لیا ہے۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق، وزارت اطلاعات و نشریات کے ذرائع کے مطابق، فلم ’عبیرگلال‘ ہندوستان میں ریلیزنہیں ہوگی۔

 فواد خان ’عبیرگلال‘ سے 9 سال بعد واپسی کررہے تھے، لیکن پاکستان کے ذریعہ دہشت گردوں کوپناہ دیئے جانے سے متعلق معاملے میں پاکستانی حکومت کی سست روی نے ہندوستان کوسخت قدم اٹھانے پرمجبورکردیا ہے۔ ہندوستانی کی وزارت اطلاعات ونشریات نے اسی ضمن میں فواد خان کی فلم پربھی پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے، جو 9 مئی کو ہندوستان میں ریلیز ہونی والی تھی۔

اری دہشت گردانہ حملے کے بعد بھی فواد خان کی مشلات میں ہوا تھا اضافہ

Nisar Ahmad

Recent Posts

LK Advani admitted to Apollo Hospital: لال کرشن اڈوانی اسپتال میں داخل، سینے میں انفیکشن کی شکایت، اپولو اسپتال میں علاج جاری

بھارت کے سابق نائب وزیراعظم لال کرشن اڈوانی کو جمعہ کے روز اسپتال میں داخل…

7 hours ago

SC Allows PFI Chief Abubaker Treatment: پی ایف آئی کے سربراہ ابو بکر کو میکس اسپتال میں علاج کی اجازت، سپریم کورٹ کی ہدایت

عدالت نے علاج اور پولیس سکیورٹی کا پورا خرچ خود برداشت کرنے کو کہا، طبی…

8 hours ago

Gold-Sivler Price: سونے اور چاندی کی چمک پھر لوٹ آئی! بازار کھلتے ہی قیمتوں میں زبردست اچھال، جانیے تازہ قیمتیں

سونے کی درآمد میں بھاری گراوٹ کے باوجود گھریلو اور عالمی بازار میں تیزی، ملٹی…

8 hours ago