Akshara Singh’s MMS Leak: بھوجپوری فلموں کی مشہور اداکارہ اور گلوکارہ اکشرا سنگھ ان دنوں کافی سرخیوں بڑور رہی ہیں۔اس کی وجہ جان کر آپ حیران رہ جائیں گے، ارے بابا ان ایک ایم ایم ایس ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی تیزی کے ساتھ وائرل ہورہاہے۔ان کی تصاویر اور ویڈیوز کے مداحوں کی تعداد لاکھوں میں ہے۔ اب اس ویڈیو کی وجہ سے وہ ایک بار پھر سرخیوں میں ہیں۔ آپ کو بتاتے چلیں کہ اب تک اس ایم ایم ایس لیک پر اکشرا سنگھ کا کوئی بیان سامنے نہیں آیا ہے۔
بھوجپوری فلم اداکارہ اکشرا سنگھ کا مبینہ ایم ایم ایس ایک بار پھر لیک ہو گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ویڈیو میں اکشرا سنگھ اپنے بوائے فرینڈ کے ساتھ رومانس کرتی نظر آرہی ہیں۔ اکشرا کا یہ مبینہ ایم ایم ایس ٹیلی گرام، ریڈٹ اور دیگر سوشل میڈیا سائٹس پر وائرل ہو رہا ہے۔ تاہم اکشرا کی جانب سے ابھی تک کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا ہے۔
اس سے قبل بھوجپوری فلم انڈسٹری کی بولڈ اداکارہ اکشرا سنگھ کا ایک مبینہ ایم ایم ایس بھی وائرل ہوا تھا، اس ایم ایم ایس نے کافی ہنگامہ کھڑا کر دیا تھا۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ اکشرا نے انکار کرتے ہوئے کہا تھا کہ وہ اس میں نظر آنے والی لڑکی نہیں ہیں۔ انہیں بدنام کرنے کی سازش کی جا رہی ہے۔
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے مبینہ نئے ایم ایم ایس کے حوالے سے دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ اکشرا سنگھ اس میں ہیں اور وہ اپنے عاشق کے اس ویڈیو میں موجود ہیں۔ سوشل میڈیا صارفین اس ویڈیو کو بہت زیادہ دیکھ رہے ہیں اور اس ویڈیوپر اپنے تبصرے کر رہے ہیں۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ اکشرا کا ایک اور مبینہ ایم ایم ایس لیک ہونے کے بعد لوگوں نے کہنا شروع کر دیا ہے کہ اس سے پہلے والا ویڈیو بھی اکشرا سنگھ کا ہی تھا۔
-بھارت ایکسپریس
سردی کی لہر کی وجہ سے دہلی پر دھند کی ایک تہہ چھائی ہوئی ہے۔…
ڈلیوال کا معائنہ کرنے والے ایک ڈاکٹر نے صحافیوں کو بتایاکہ ان کے ہاتھ پاؤں…
سنبھل میں یو پی پی سی ایل کے سب ڈویژنل افسر سنتوش ترپاٹھی نے کہاکہ…
حادثے کے فوری بعد پولیس نے ڈمپر ڈرائیور کو گرفتار کر لیاہے۔ پولیس کے مطابق…
یہ انکاؤنٹر پیلی بھیت کے پورن پور تھانہ علاقے میں ہواہے۔پولیس کو اطلاع ملنے کے…
اللو ارجن کے والد نے کہا کہ فی الحال ہمارے لیے کسی بھی چیز پر…