بریکنگ نیوز

VHP and Bajrang Dal protest in Delhi: ہریانہ تشدد کے بعد دہلی میں وی ایچ پی اور بجرنگ دل کا احتجاج، بدر پور ٹول پلازہ بند کرایا گیا

نوح تشدد کے خلاف دہلی میں وی ایچ پی اور بجرنگ دل کا احتجاج جاری ہے۔ انہوں نے بدرپور ٹول پلازہ کو بند کرایا گیا۔ بجرنگ دل کارکنان نے دہلی کے گھونڈہ چوک پراحتجاج کیا۔ ہجوم کو کنٹرول کرنے کے لئے جگہ جگہ پرپولیس بیرکیڈنگ کی گئی ہے۔ وشو ہندو پریشد (وی ایچ پی) نے ہریانہ کے نوح میں حال ہی میں ہوئے پُرتشدد تصادم کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کی اپیل کی ہے۔

Nisar Ahmad

Recent Posts

Netanyahu Invites PM Modi & Captain Smit: اسرائیل کے یوم آزادی پر پی ایم مودی اور کیپٹن اسمت مچھار کو خصوصی دعوت، نیتن یاہو نے فون پر کی بات

اسرائیلی وزیر اعظم نے 174 مسافروں کی جان بچانے والے بھارتی پائلٹ کی بہادری کو…

2 hours ago

PM Modi Public Service Exhibition: گجرات میں وزیر اعظم مودی کے 25 سالہ عوامی خدمت کے سفر کی نمائش، وزیر اعلیٰ بھوپیندر پٹیل نے کیا معائنہ

پنڈت دین دیال آڈیٹوریم میں منعقد ’وکست گجرات سے وکست بھارت‘ کے عنوان سے اس…

2 hours ago