بھارت ایکسپریس۔
Manipur Violence: منی پور حکومت نے لاء اینڈ آرڈر کی صورتحال میں سدھار کے پیش نظرامپھال مشرق اور مغربی اضلاع میں کرفیو میں رعایت دی ہے۔ اس کی جانکاری ایک سرکاری بیان میں دیا گیا ہے۔ امپھال کے دونوں اضلاع میں کرفیو میں چھوٹ کی مدت اب صبح 5 بجے سے رات 8 بجے تک تھی۔
دونوں اضلاع کے ضلع مجسٹریٹ کے دفاتر کے ذریعہ جاری الگ الگ احکامات میں کہا گیا ہے کہ لاء اینڈ آرڈر میں کافی بہتری آئی ہے اور عام لوگوں کو دواؤں اور خوراک ورسد سمیت ضروری اشیاء کی خرید کی سہولت کے لئے آندولن پرپابندی میں نرمی دینے کی ضرورت ہے۔ یہاں کے دیگراضلاع تھوبل، کاکچنگ اور بشنو پور میں کرفیو میں رعایت کی مدت صبح 5 بجے سے شام 5 بجے تک غیر تبدیل شدہ رہی۔
ایس پی چیف نے لکھا کہیں یہ دہلی کے ہاتھ سے لگام اپنے ہاتھ میں…
ڈی وائی چندرچوڑ نے کہا کہ وزیراعظم ایک بہت ہی نجی تقریب کے لیے میرے…
چند روز قبل بھی سلمان خان کو جان سے مارنے کی دھمکی موصول ہوئی تھی۔…
ٹرمپ یا کملا ہیرس جیتیں، دونوں ہندوستان کو اپنے ساتھ رکھیں گے۔ کیونکہ انڈو پیسیفک…
تیز رفتار بس مونسٹی کے قریب لوہے کے ایک بڑے کھمبے سے ٹکرا گئی۔ کھمبے…
جب تین سال کی بچی کی عصمت دری کر کے قتل کر دیا گیا تو…