Haryana Mewat Violence: نوح تشدد کے بعد بجرنگ دل اوروی ایچ پی کی ریلیوں کا معاملہ سپریم کورٹ پہنچ گیا ہے۔ عرضی گزاروں کی طرف سے سینئروکیل سی یو سنگھ نے دہلی-این سی آر میں ریلیوں پر روک لگانے کا مطالبہ چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ کے سامنے رکھنے کی کوشش کی۔ چیف جسٹس نے کہا کہ طے عمل کے مطابق رجسٹری کو ای میل بھیجیں۔ سماعت پرغورکیا جائے گا۔
دہلی ہائی کورٹ نے بدھ کو اناؤ عصمت دری کیس کے مجرم اور سابق ایم…
ممبئی کے تین بڑے فنکاروں کو پاکستان سے دھمکی آمیز میل موصول ہوئی ہے۔ ذرائع…
ٹیم انڈیا نے شاندار شروعات کرتے ہوئے انگلینڈ کے خلاف پہلے T20 میچ میں 7…
ترلوک پوری کے جلسہ عام میں ایک خاص نظارہ دیکھنے کو ملا۔ یہاں ریلی میں…
یہ حادثہ شمالی مہاراشٹر کے جلگاؤں ضلع میں بدھ (22 جنوری) کی شام کو پیش…
ہندوستان کے نوجوان تیز گیند باز ارشدیپ سنگھ نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ہندوستان کے…