فیٹگ کی علامات جسمانی، ذہنی اور جذباتی ہو سکتی ہیں۔

نیند یا توانائی کی کمی دائمی تھکاوٹ کی علامت ہے۔

سر درد، چکر آنا اور پٹھوں میں درد ہونا اس کی علامت ہے۔

بھوک کی کمی بھی فیٹگ یا تھکاوٹ کی اہم علامت ہے۔

کمزور امیونٹی بھی انسان میں فیٹگ کی علامت ہے۔

دھندلا نظر آنا بھی فیٹگ کی ایک اہم علامت ہے۔

شارٹ ٹرم میموری لاس بھی فیٹگ کی بڑی علامت ہے۔

الکحل اور منشیات فیٹگ کی بڑی وجہ بنتی ہے۔

مسلسل بیٹھے رہنے سے بھی فیٹگ ہوتا ہے۔

ناقص خوراک فیٹگ کی سب سے بڑی وجہوں میں سے ایک ہے۔

شفٹ ورک بھی فیٹگ کی بہت بڑی وجہ ہوتی ہے۔

اگر آپ میں فیٹگ کی کوئی علامت ہے تو فوراً ڈاکٹر سے رابطہ کریں۔