کرکٹ ورلڈ کپ 2023میں آسٹریلیا کی جیت ہوئی

کرکٹ کا عالمی کپ اس بار آسٹریلیا کو ملا

ٹیم انڈیا کو آسٹریلیا نے 6وکٹوں سے شکست دی

لیکن سب سے زیادہ ایوارڈ انڈین کھلاڑیوں کو ملا

کل 12 ایوارڈ میں سے 6 انڈین کھلاڑیوں کو ملے

فائنل مقابلے کا مین آف دی میچ ٹریوس ہیڈ کو ملا

لیکن مین آف دی سریز انڈین کھلاڑی کو ملا

پلیئر آف دی ٹورنامننٹ: وراٹ کوہلی

سب سے زیادہ رنز بنانے کا ایوارڈ: وراٹ کوہلی

سب سے زیادہ ففٹی مارنے کا ایوارڈ: وراٹ کوہلی

سب سے زیادہ وکٹ لینے کا ایوارڈ: محمد شامی

شاندار گیندبازی کے اعداد وشمار کا ایوارڈ: محمد شامی

سب سے زیادہ چھکے مارنے کا ایوارڈ: روہت شرما

محمد شامی کی گیندبازی کا چرچہ پورے مقابلے میں رہا

وراٹ کوہلی نے بھی شانداز بلے بازی کا مظاہرہ کیا