ٹیم انڈیا کے سابق کھلاڑی گوتم گمبھیر ٹی 20 فارمیٹ میں 18 مرتبہ بگٰر رنز بنائے آؤٹ ہو چکے ہیں
اس فہرست میں مندیپ سنگھ بھی ہیں جو ٹی 20 فارمیٹ میں بغیر رنز بنائے 19 بار آؤٹ ہو چکے ہیں
آتشی بلے باز یوسف پٹھان بھی ٹی 20 فارمیٹ میں 19 مرتبہ زیرو پر آؤٹ ہو چکے ہیں
اس فہرست میں منیش پانڈے کا نام بھی شامل ہے۔ وہ 20 مرتبہ ٹی 20 میں زیرو پر آؤٹ ہو چکے ہیں
ہربھجن سنگھ کا نام بھی اس فہرست میں ہے جنہوں نےگیند کے ساتھ بلے سے بھی کمال دکھایا ہے۔ وہ ٹی 20 میں 19 مرتبہ بغیر رن بنائے واپس لوٹے ہیں
امباتی رائیڈو جہاں ایک طرف ٹی 20 میں اچھی کارکردگی کرتے رہے ہیں وہیں وہ بھی اس فارمیٹ میں 21 مرتبہ زیرو پر آؤٹ ہو چکے ہیں
اجنکیہ رہانے بھی اپنے کیرئر میں ٹی 20 فارمیٹ میں 20 مرتبہ زیرو پر آؤٹ ہو چکے ہیں
دنیش کارتک کا نام اس فہرست میں کافی اوپر ہے، وہ ٹی 20 میں 25 مرتبہ بغیر رن بنائے آؤٹ ہو چکے ہیں
پیوش چاولہ بھی ٹی 20 میں 23 مرتبہ زیرو پر آؤٹ ہو چکے ہیں
اس فہرست میں روہت شرما پہلے نمبر پر ہیں۔ وہ اب تک ٹی 20 میں 27 مرتبہ زیرو پر آؤٹ ہو چکے ہیں