وہ پانچ کھلاڑی کون سے ہیں جنہوں نے پاکستان کے خلاف سب سے اچھی کارکردگی کی ہے؟
By - Mohd Sameer
وراٹ کوہلی کا نام اس لسٹ میں سرفہرست ہے۔ کوہلی نے پاکستان کے خلاف 183 رنز بنائے تھے۔
کوہلی نے ایشیا کپ 2012 میں پاکستان کے خلاف 148 گیندوں میں 183 رنس بنائے تھے۔
ایم ایس دھونی کا نام اس لسٹ میں دوسرے نمبر پر ہے۔ دھونی نے پاکستان کے خلاف 148رنز بنائے تھے۔
اپریل 2005 میں دھونی نے پاکستان کے خلاف 123 گیندوں میں 148 رنس بنائے تھے۔
اس لسٹ میں سورو گانگولی کا نام تیسرے نمبر پر آتا ہے۔ انہوں نے پاکستان کے خلاف ایک میچ میں 141 رنس بنائے تھے۔
پاکستان اور بھارت کے درمیان 2000 میں سیریز کھیلی گئی تھی۔ اس میں گانگولی نے 144 گیندوں کا سامنا کرتے ہوئے 141 رنز بنائے تھے۔
اس لسٹ میں چوتھے پائیدان پر سچن تیندولکر کا نام آتا ہے، انہوں نے بھی پاکستان کے خلاف 141رنس بنائے تھے۔
سچن تنڈولکر نے مارچ 2004 میں راولپنڈی میں 135 گیندوں میں 141 رنس بنائے تھے۔
ٹیم انڈیا کے موجودہ کپتان روہت شرما نے بھی پاکستان کے خلاف یادگار اننگ کھیلی تھی۔
روہت نے ورلڈ کپ 2019 کے ایک میچ میں 113 گیندوں کا سامنا کرتے ہوئے 140 رنس بنائے تھے۔