بال وقت سے پہلے سفید ہو جائیں تو کیا کریں اور کیا نہ کریں؟
اسیڈک کھانے سے پرہیز کریں، مصالحہ دار کھانا نہ کھائیں۔
سفید بال نہ اکھاڑیں اور کیمکل کلر استعمال نہ کریں۔
دھوپ میں کم جائیں، رات کو دیر تک نہ جاگیں۔
تمباکو نوشی نہ کریں، ذہنی سرگرمیوں کو کنٹرول کریں۔
خوشگوار زندگی گزاریں اور غصہ، پریشان وغیرہ نہ ہوں۔
ضرورت سے زیادہ ورزش نہ کریں۔
وٹامنز سے بھرپور غذائیں کھائیں۔
انڈے، مچھلی اور مشروم کھائیں۔