اسکریننگ پر وجے ورما کے ساتھ ان کی حقیقی’جانِ جان تمنا بھاٹیہ

جانِ جان میں وجے ورما  نے پہلی بار کرینہ کپور کے ساتھ کیا ہے کام

وجے نے تمنا کے ساتھ اسکریننگ کے ریڈ کارپٹ پر کیا واک

تمنا بھاٹیہ نیلے رنگ کے خوبصورت لباس میں نظر آئیں

اداکار  وجے کا پھولوں والے سوٹ میں چارمنگ لک

جوڑے نے پاپرازی کے لیے مختلف طریقے سے پوز دیا

اسکریننگ پر پہنچے کچھ اداکاروں کی تصویر دیکھیں

اسکریننگ پر پہنچے اداکار ارجن کپور

اداکار ورون دھوان

اداکارہ شریہ پلگاؤنکر کا نیلے لباس میں دلکش مسکراہٹ