اوسامہ بن لادن کو مارنے والا سابق امریکی کمانڈر گرفتار

پاکستان کے ایبٹ آباد میں گھس کر اوسامہ بن لادن کو کیا تھا ہلاک

سال 2011 میں امریکی ملٹری آپریشن میں اوسامہ کو کیا تھا ہلاک

سابق امریکی کمانڈر رابرٹ جے او نیل کو پولیس نے کیاتھا گرفتار

امریکی ٹیکساس شہر میں سابق کمانڈر کی ہوئی تھی گرفتاری

گرفتاری کے کچھ ہی گھنٹوں بعد دو لاکھ 88 ہزار کے مچلکے پر مل گئی ضمانت

سوال یہ ہے کہ اوسامہ کو مارنے والے کمانڈر کی کیوں ہوئی تھی گرفتاری

عوامی مقامات پر لوگوں کے ساتھ بدسلوکی کیلئے مشہور ہے سابق کمانڈر

تازہ معاملہ بھی شراب پی کر نازیبہ سلوک کرنے کا ہی ہے

لاونج میں ہنگامہ کھڑا کرنے اور بدسلوکی کرنے کی ہوجہ سے ہوئی تھی گرفتاری