سمندر میں 60 فٹ نیچے میوزیم! مچھلیوں کے استھ ساتھ ٹینکس اور ہیلی کاپٹر بھی موجود
آپ سب نے میوزیم یا مجسمے تب بہت دیکھ ے ہونگے، لیکن جس میوزیم کے بارے میں ہم بات کر رہے ہیں اس سے متعلق شاید آپ نے نہ سنا ہو
آپ نے ریل میوزیم دیکھا ہوگا،آرٹ میوزیم دیکھا ہوگا،سائنس میوزیم دیکھا ہوگا، تاہم کیا پانی کے اندر بنا میوزیم آپ نے دیکھا ہے ؟
ہم آپ کو ایسے ہی میوزیم کی سیر کرانا چاہتے ہیں جو سمندر کے اندر موجود ہے، آپ شاید اس پر یقین نہیں کریں گے، تاہم یہ سچ ہے
جورڈن میں سال 2019 میں اقبا کے کنارے اپنا پہلا انڈر واٹرملٹری میوزیم تعمیر کیا تھا
اس میوزیم کی تعمیر اس امید کے ساتھ ہوئی کہ اس سے زیادہ سے زیادہ عاشق جوڑوں کو راغب کیا جاسکے
اقبا کا ساحل لوگوں کے لئے پر کشش ہے اور سمندر کورل ریف اس میں کثیر تعداد میں سمندری جانور پائے جاتے ہیں
یہ میوزیم سیاحوں کو اپنی جانب راغب کرتا ہے اور سمندر کے کنارے لوگوں کی کثرت سے آمد کی وجہ سے ہونے والی آلودگی کو ختم کرتا ہے
اس میوزیم میں کل 19 فوجی گاڑیاں اور مشین سے متعلق اشیا گہریئیوں میں دبی ہوئی ہیں،چند گاڑیاں 49-66 فٹ کی گہرالی میں ہیں،جب کہ دیگر 66-98 فٹ کی گہرائی میں ہیں
اقبا کے سمندر کے کنارے پر 2018 میں ڈوبا ایک سی -130 ہرکیلو لس جہاز بھی ہے ۔ اس کے علاوہ 90 کے عشرے کے اخیر میں ڈوبتا ہوا ایک ٹینک اور جہاز بھی یہاں موجود ہے