Tooltip
ٹریجڈی کنگ دلیپ کمار کی 101 ویں سالگرہ
Tooltip
دلیپ کمار بھلے ہی آج ہمارے درمیان نہ ہوں ،لیکن ان کی باتیں، اداکاری اور فلمیں آج بھی ہمارے دور میں زندہ ہیں
Tooltip
دلیپ کمار کا اصل نام محمد یوسف خان تھا۔دلیپ کمار پاکستان کے پشاور میں 11 دسمبر 1922 کو پیدا ہوئے۔
Tooltip
دلیپ کمار کا فلمی نام مشہور اداکارہ اور فلم پروڈیوسر دیویکا رانی نے دیا تھا۔
Tooltip
دلیپ کمار اور سائر بانو کی شادی اکتوبر 1966 میں ہوئی۔
Tooltip
دھرمیندر اور دلیپ کمار کی دوستی پرانی ہے۔ دونوں نے فلم ’پری‘ میں ایک ساتھ کام کیا تھا۔
Tooltip
پولیس نے برطانوی حکومت کے خلاف بولنے پر دلیپ کمار کو جیل میں ڈال دیا۔
Tooltip
دلیپ کمار نے صرف 20 سال کی عمر میں 1944 میں 'جوار بھاٹا' سے اپنے فلمی کیریئر کا آغاز کیا۔
Tooltip
دلیپ کمار 1949 میں ریلیز ہونے والی محبوب خان کی فلم 'انداز' سے سپر اسٹار بن گئے۔
Tooltip
دلیپ کمار کو 2015 میں پدم وبھوشن سے نوازا گیا تھا۔
Tooltip
دلیپ کمار کو 1994 میں دادا صاحب پھالکے ایوارڈ سے بھی نوازا گیا۔
Tooltip
تصاویر کےآئینہ میں
Createdby
:danishrehman