آج امریکہ میں 9/11 کے دہشت گردانہ حملوں کی 22 ویں برسی ہے۔
ٗ@danishrehman
اس دہشت گردانہ حملے میں تقریباً 3000 افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے اور ہزاروں زخمی ہوئے۔
دہشت گردوں کے طیاروں کا کنٹرول سنبھالنے کے بعد، صبح 8 اور 9 کے درمیان، ان میں سے دو مین ہٹن میں ورلڈ ٹریڈ سینٹر کمپلیکس کے ٹوئن ٹاورز کی بالائی منزل سے ٹکرا گئے۔
امریکی صدر جارج ڈبلیو بش وائٹ ہاؤس کے چیف آف اسٹاف اینڈریو کارڈ نے انہیں ورلڈ ٹریڈ سینٹر سے ٹکرانے والے دوسرے طیارے کی اطلاع دی۔
اگرچہ نائن الیون کا دہشت گردانہ حملہ امریکہ میں ہوا لیکن اس کے اثرات پوری دنیا میں دیکھے گئے۔
11 ستمبر 2001 کی صبح القاعدہ کے 19 دہشت گردوں نے چار امریکی مسافر طیاروں کو ہائی جیک کر لیا۔
لوگ شعلوں میں ورلڈ ٹریڈ سینٹر کی سڑک پر دیکھائی دے رہے ہیں۔
مجسمہ آزادی کے پیچھے والے حصہ سے دھواں آسمان کی طرف اٹھ رہا ہے
پینٹاگون کی تباہ شدہ عمارت
امریکہ میں 9/11 کے دہشت گردانہ حملوں کی کچھ تصاویر