گھر میں ایسٹ انفیکشن کا علاج کرنے کے لئے ان تجاویز پر عمل کریں

دن میں دو بار ناریل کے تیل یا دار چینی کے تیل سے متاثرہ جگہ کی مالش کریں۔

متاثرہ جگہ کو کھرچنے سے گریز کریں۔

اپنی خوراک میں پروبائیوٹکس جیسے دہی کا استعمال شروع کریں۔

ہیلدی فوڈ کھائیں اور باقاعدگی سے گرین ٹی پیئیں۔

متاثرہ جگہ پر صابن اور شیمپو استعمال کرنے سے گریز کریں۔

صفائی اور حفظان صحت کو برقرار رکھیں۔

صاف کپڑے پہنیں اور تنگ کپڑے پہننے سے بچیں۔

اپنے انڈرگارمینٹس کو باقاعدگی سے تبدیل کریں۔

باقاعدگی سے غسل کریں۔