مشہور آئی اے ایس افسر ٹینا ڈابی حاملہ ہیں

حاملہ ہونے کے بعد سے ٹینا ڈابی کا لُک پوری طرح بدل گیا ہے

ملک کی مشہور آئی اے ایس افسروں میں ٹینا کا ہوتا ہے شمار

بہت جلد ماں بننے والی ہیں ٹینا ڈابی

حال ہی میں ٹینا کا بے بی شاور فنکشن ہوا تھا

اس فکشن میں ٹینا کا لُک پوری طرح بدلا بدلا نظرآیا

ٹینا کے شوہر کا نام پردیپ گاوانڈے ہے

حمل کی وجہ سے ٹینا کا وزن بھی کافی بڑھ گیا ہے

حاملہ ہونے کے بعد بھی ٹینا کی خوبصورتی میں کوئی کمی نہیں آئی

سال 2016 کے بیچ کی آئی اے ایس افسر ہیں ٹینا ڈابی