سائنوس کے دباؤ اور درد کو کم کرنے کے لیے آپ کچھ تدابیرکر سکتے ہیں،جیسے

سائنوس کے سر درد کی صورت میں ان جگہوں پر مساج کریں، جلد آرام آجائے گا۔

سائنوس میں دباؤ بڑھنے سے درد ہوتا ہے جو سر درد کی طرح محسوس ہوتا ہے۔

سائنوس میں تقریباً ایک ہفتہ لگ سکتا ہے۔ سائنوس میں آپ کوصبر رکھنا پڑے گا ۔

سردیوں میں سر درد کچھ لوگوں کو بہت زیادہ پریشان کرتا ہے۔

وہ لوگ جو پہلے مائیگرین یا سائنوس کا شکار ہو چکے ہیں وہ سردی کے موسم میں بار بار اور متواتر سر درد کا شکار ہوتے ہیں۔

ایسی حالت میں سائنوس کے درد میں مبتلا افراد بار بار بھاپ اور سردرد کی دوائیں لیتے ہیں۔

اگر آپ کچھ پوائنٹس کو دبائیں اور اس جگہ کی مالش کریں، توآپ کو سائنوس کا سر درد ہو توآپ کو سر درد سے جلد آرام مل سکتا ہے۔

بلغم کو پتلا کرنے کے لیے ناک کے اسپرے یا قطرے آزمائیں۔

واپورائزر کا استعمال کریں یا ابلے ہوئے پانی کے پین سے بھاپ  لیں۔

createdby:  danishrehman

سائنوس کے درد میں مبتلا افراد کو آرام کرنے کے علاوہ دوائیں لیتے  رہنا چاہئے ۔

createdby:  danishrehman