اپوروا میں تارا ستاریاکی فلم کی کہانی کردے گی آپ کو حیران

تارا ستاریا کی شاندار اداکاری کے لیے آپ یہ فلم دیکھ سکتے ہیں۔

اس فلم میں ایک تنہا لڑکی دکھائی گئی ہے۔ جو اپنی حفاظت خود کرتی ہے۔

یہ کہانی ہے اپوروا نامی لڑکی کی جو اپنے منگیتر کی سالگرہ منانے آگرہ جا رہی ہے۔

بغیر پانی پئے کتنے دنوں تک زندہ رہ سکتا ہے انسان

تارا ستاریا نے اپنے کیرئیر کی بہترین پرفارمنس دی ہے۔

ابھیشیک بنرجی نے ایک گینگسٹر کا کردار ادا کیا ہے ۔

نکھل ناگیش بھٹ کی ہدایت کاری اچھی ہے۔

خواتین پر مبنی فلمیں شاذ و نادر ہی بنتی ہیں اور جب بنتی ہیں شائیقن کو مایوس نہیں کرتی ہیں۔

تصاویر کے زاویہ کچھ بیان کررہے ہیں

@danishrehman