سب سے زیادہ مالدار کرکٹ بورڈ کس ملک کا ہے؟

کیا بی سی سی آئی سب سے زیادہ مالدار بورڈ ہے؟

کیا پاکستان کا کرکٹ بورڈ سب سے غریب ہے؟

ان تمام سوالوں کا جواب آگے کی سلائیڈ میں درج ہے

BCCI → $2.25 Billion

CA → $79 Million

ECB → $59 Million

PCB → $55 Million

BCB → $51 Million

CSA → $47 Million

ZCB → $38 Million

SLC → $20 Million

WICB → $15 Million

NZC → $9 Million

جی ہاں بی سی سی آئی سب سے زیادہ مالدار بورڈ ہے لیکن پی سی بی سب سے غریب نہیں ہے