'میں کھلاڑی تو اناڑی' کی خوبصورت اداکارہ راگیشوری لومبا کا 29 سال میں بدلا لک

راگیشوری لومبا 90 کی دہائی میں فلموں اور گلوکاری کی دنیا میں کافی سرگرم تھیں۔

راگیشوری بچپن سے ہی شوبز اور گلیمر انڈسٹری کی طرف راغب تھیں۔

راگیشوری کی پہلی فلم آنکھےتھی جو باکس آفس پر سپر ہٹ رہی۔

راگیشوری کو کھلاڑی تو اناڑی میں اکشے کمار کی بہن اور سیف علی خان کی ہیروئن کے کردار میں نظر آئیں تھیں۔

اناڑی فلم میں راگیشوری کی خوبصورتی اور کیوٹ نس کو بہت سراہا گیا۔

راگیشوری کا پہلا البم 'دنیا' 22 سال کی عمر میں ریلیز ہوا تھا۔

راگیشوری اپنی کامیابی سے لطف اندوز ہو رہی تھیں، وہ اپنے کیریئر کے عروج پر تھیں جب انہیں فالج کا دورہ پڑا۔

راگیشوری نے تھراپی اور یوگا اور علاج سے ٹھیک ہو گئی۔ 2012 میں راگیشوری لومبا نے سدھانشو سوروپ سے شادی کی۔

تصاویر کے آئینہ میں

by:danishrehman