طلحہ سعید ‘ اللہ اکبر تحریک پارٹی سے پاکستان میں2024 کا الیکشن لڑنےکی تیاری میں

بھارت کو انتہائی مطلوب دہشت گرد اور ممبئی حملوں کے ماسٹر مائنڈ حافظ سعید کے بیٹے طلحہ سعید ہیں

طلحہ سعید نے پاکستان میں آئندہ 2024 کے عام انتخابات میں اللہ اکبر تحریک پارٹی سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا ہے

جماعت لشکر طیبہ کی کمان بھی طلحہ سعید کے ہاتھوں میں ہے۔

افظ سعید سعید کے داماد نے 2018 میں الیکشن لڑا تھا۔

یہ پہلا موقع نہیں  ہے کہ طلحہ سعید عام انتخابات میں حصہ لینے جا رہے ہیں۔

طلحہ سعید نےسال 2018 میں بھی وہ اپنے والد کے آبائی شہر سرگودھا سے الیکشن لڑ چکے ہیں

حافظ سعید کے بیٹے طلحہ سعید پر دہشت گرد تنظیم کی مالی معاونت کا الزام ہے۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان میں دی گئی معلومات کے مطابق طلحہ سعید کا پورا نام طلحہ سعید عرف حافظ طلحہ سعید ہے۔

@danishrehman