انسانی جسم سے متعلق چند دلچسپ حقائق یہ ہیں۔
پیدائش کے وقت بچے کے جسم میں تقریباً 300 ہڈیاں ہوتی ہیں جو بعد میں آپس میں مل کر 206 ہڈیاں بناتی ہیں۔
سب سے لمبی ہڈی ران میں ہوتی ہے جسے فیمر کہتے ہیں۔
سب سے چھوٹی ہڈی کان میں ہوتی ہے جسے اسٹیپس کہتے ہیں۔
جسم میں کل کیلشیم کا 99 فیصد سے زیادہ دانتوں اور ہڈیوں میں پایا جاتا ہے۔
جو مسلز آنکھوں کو جھپکتے ہیں وہ جسم کے تیز ترین مسلز ہیں۔
ائیر ویکس یعنی کان کا میل پسینے کی ایک قسم ہے۔
زبان پر تقریباً 8000 ذائقہ کی کلیاں ہوتی ہیں۔
جب آپ صبح اٹھتے ہیں تو ہائٹ تقریباً ایک سینٹی میٹر زیادہ ہوتی ہے۔
دل ایک ایسا واحد مسلز ہے جو کبھی نہیں تھکتا۔
اسکن کی پوری سطح ہر ماہ تبدیل ہوتی ہے۔