شویتا تیواری اپنی بولڈنیس کے لئے بہت مشہورہیں۔

شویتا تیواری کے باس لیڈی لُک کو دیکھ کر فینس نے تعریفوں کے پُل باندھے۔

چھوٹے پردے کی گلیمرس اداکارہ شویتا تیواری اداکاری کے علاوہ اپنی قاتلانہ اداؤں کے لئے جانی جاتی ہیں۔

شویتا تیواری کی خوبصورتی کو دیکھ کر ان کی عمر کا اندازہ لگانا مشکل ہے۔

حال ہی میں شویتا نے اپنی کچھ تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں۔

اس سے پہلے شویتا تیواری لال رنگ کی ساڑی میں نظرآئی تھیں۔

ان تصاویرسے شویتا تیواری نے فینس کا دل پھر جیت لیا ہے۔

شویتا تیواری کے چہرے پر خوبصورت مسکراہٹ دیکھنے کو مل رہی ہے۔

نیوڈ میک اپ کے ساتھ بالوں کو کھلا رکھتے ہوئے شویتا تیواری بے حد بولڈ نظر آرہی ہیں۔

ان تصاویرسے شویتا تیواری نے فینس کا دل پھر جیت لیا ہے۔