شلپا شیٹی کے حسن کا ہرکوئی دیوانہ ہے۔

شلپا شیٹی کی خوبصورتی کی جتنی تعریف کی جائے وہ کم ہے۔

شلپا شیٹی بڑھتی عمر کے ساتھ بھی گلیمرس ہوتی جا رہی ہیں۔

اورینج رنگ کی ڈریس میں شلپا نے چلایا خوبصورتی کا جادو

کٹ آؤٹ ڈریس میں فٹنس فلانٹ کرتی ہوئیں شلپا شیٹی

شلپا شیٹی نے اپنی یہ تصویر انسٹا گرام پر شیئر کی ہے۔

شلپا شیٹی پر ان کی عمر کا اثر بالکل بھی نہیں دکھائی دیتا ہے۔

شلپا شیٹی 48 سال کی عمر میں بھی جوان نظرآرہی ہیں۔

شلپا شیٹی جلد ٹی وی پر ایک ریئلٹی شو لے کرآرہی ہیں۔

شلپا شیٹی اکثراپنے انداز کو لے کر سرخیوں میں رہتی ہیں۔